آئینی ترمیم عدالتی نظام پر حملہ ، نواز شریف نے شعر پڑھ کر آزاد عدلیہ کی توہین کی ، بیرسٹر گوہر

یہ آئین اور عدلیہ کیلئے سیاہ دن ، میمو گیٹ کمیشن کس نے بنایا تھا ؟ ایوان میں خطاب

7 حکومتی ارکان آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے ، بیرسٹر گوہر کا دعویٰ

ڈرافٹ عمران خان سے ملاقات کے بعد دینگے ، امید ہے مولانا فضل الرحمان عدلیہ پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے

مولانا کو کوئی آفر نہیں کی، اصولی مؤقف لیا، وہ اُس پر قائم ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

ججز کی ایکسٹینشن، عمریں نہیں بڑھنی چاہئیں، سپریم کورٹ کو آپ ٹچ نہ کریں، بیرسٹر گوہر

مظفر گڑھ سے تحریک انصاف کے ایم این اے اغواء، چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

سپریم کورٹ کے کسی کو نہ اٹھانے کے احکامات موجود ہیں، پھر بھی کارروائیاں جاری ہیں، بیرسٹر گوہر

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل

سزا کے خلاف اپیل عید کے بعد مقرر کریں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

190ملین پائونڈ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

احتساب عدالت اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل کرے گی، نوٹیفکیشن جاری

سانحہ 9 مئی ، 14 مقدمات کی تفتیش مکمل ،چیئرمین پی ٹی آئی 10 کیسز میں قصوروار قرار

 چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سوشل میڈیا سے متعلق 400سے زائد شواہد ملے, جے آئی ٹی حکام

چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت

سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کی سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو بات کرانے کی ہدایت

چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس میں جوڈیشل ریمانڈ سے لاعلم

وکیل کے بغیر ریمانڈ کیسے لے لیا گیا ، قانونی ٹیم بھی حیران

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل اور رہائی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

چیف جسٹس اسلام  آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق 22 اگست کو درخواستوں پر سماعت کریں گے

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ نہیں چلے گا

عمومی عدالتی نظام کے تحت فوجداری نوعیت کا مقدمہ چلایا جائے گا ، میڈیا کو ایف آئی آر کی نقل فراہم نہیں کی گئی

چیئرمین پی ٹی آئی کو ایک بار پھر بیرون ملک بھیجنے کی پیشکش

مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے قائدین کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہو گی ،ذرائع

چیئرمین پی ٹی آئی نے دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

درخواست میں وفاقی حکومت ، آئی جی پنجاب، بلوچستان ، سپریٹنڈنٹ جیل اٹک ، نیب، ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل کی سماعت 22 اگست کو ہو گی

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری سماعت کرینگے

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت خارج

نیب والے گرفتار کرلیتے ہیں تو یہاں سے تو اچھا ہی ہوگا ناں ؟ احتساب عدالت

اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کا حکم

چیئرمین پی ٹی آئی کو قانون اور جیل مینئول کے مطابق سہولیات فراہم کی جائیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ

چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل اہلکار کی مبینہ کوڈ ورڈ گفتگو کا انکشاف

تمام عملے کی سکیورٹی کلیئرنس کرانے کا فیصلہ ، واٹس ایپ کے استعمال پر بھی پابندی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp