پی پی پی لاہور کے صدراسلم گل نے پارٹی عہدے سے استعفی دے دیا

استعفی کو منظور کرنا یا نہ کرنا پارٹی قیادت کی مرضی ہے، رہنما پیپلز پارٹی

پی ٹی آئی نومنتخب رکن سندھ اسمبلی اعجاز سواتی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

حلقے کی عوام اور دوستوں سے مشاورت کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا

کوئی شک نہیں آنے والی حکومت کمزور حکومت ہوگی، اعتزاز احسن

نتیجہ یہی نکلا ہے کہ پرانی پولرائزیشن برقرار رہی ہے، رہنما پیپلز پارٹی

بلاول بھٹو کا حکومت بنانےمیں ن لیگ کی مدد کرنے سے متعلق بیان خوش آئند ہے،مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کے وزیراعظم کیلئے امیدوار نوازشریف ہیں، سابق وفاقی وزیر

پی ایس 80 خیرپور سے الیکشن جیتنے والے عبدالعزیز جونیجو انتقال کرگئے

پیپلز پارٹی رہنما 8 فروری کے عام انتخابات میں 52131 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے

پیپلزپارٹی کا سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ طلب کر لیا گیا

سیاسی عدم استحکام سے ملک کو بچائیں گے:ن لیگ ، پیپلز پارٹی میں اتفاق

آصف زرداری، بلاول بھٹو سے شہباز شریف کی لاہور میں ملاقات، مشترکہ اعلامیہ جاری

نتائج ناقابل یقین حد تک سست روی کا شکار ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پی پی پی کے امیدوار اور آزاد امیدوار جن کی ہم نے حمایت کی ہے انکا نتیجہ اچھا آرہاہے، رہنما پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز