سندھ اور بلوچستان کے گورنرز کس کے ہوں گے؟ فیصلہ ہو گیا

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی نشت پر پیپلز پارٹی کا نمائندہ بیٹھے گا۔

میں آج تک کابینہ میں شمولیت کے امکان کو مسترد کرتا ہوں، قمر زمان کائرہ

ن لیگ زرداری کے صدر بننے پر راضی ہے ہم پہلے ہی کہ چکے ہیں کہ ن لیگ کو وزیراعظم کیلئے ووٹ دیں گے، رہنما پیپلز پارٹی

ہم اپنی طاقت سے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آئیں گے، علی محمد خان

اس وقت تحریک انصاف سب سے بڑا پارلیمنٹری یونٹ ہے، رہنما تحریک انصاف

ن لیگ اور پیپلز پارٹی اکابرین سے درخواست ہے کمیٹی ضابطے کی پاسداری کریں ،اسحاق ڈار

دونوں جماعتوں میں طے شدہ طریقہ کار کے مطابق مشاورت مکمل ہونے سے پہلے کوئی بات کرنا مناسب نہیں، رہنما ن لیگ

مجھے کہا کہ پہلے3سال ہمیں دے دیں، آخری2 سال آپ وزیر اعظم بنیں، بلاول بھٹو زرداری

عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا، چاروں صوبوں کی زنجیر پیپلز پارٹی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

خواجہ سعد رفیق کا پی ٹی آئی آزاد اراکین کو حکومت بنانے کا مشورہ

ن لیگ کو کانٹوں کا یہ تاج اپنے سر پر سجانے کا کوئی شوق نہیں، خواجہ سعد رفیق

پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اپنا اپنا بیانیہ دفن کر دیا، فیصل کریم کنڈی

مولانا بتائیں حکومت ختم ہونے کے بعد سب سے زیادہ فائدہ کس نے اٹھایا؟

پی پی پی لاہور کے صدراسلم گل نے پارٹی عہدے سے استعفی دے دیا

استعفی کو منظور کرنا یا نہ کرنا پارٹی قیادت کی مرضی ہے، رہنما پیپلز پارٹی

پی ٹی آئی نومنتخب رکن سندھ اسمبلی اعجاز سواتی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

حلقے کی عوام اور دوستوں سے مشاورت کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا

ٹاپ اسٹوریز