پی پی پی لاہور کے صدراسلم گل نے پارٹی عہدے سے استعفی دے دیا

PPP

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) لاہور کے صدر اسلم گل نے پارٹی عہدے سے استعفی دے دیا ۔

ایک بیان میں اسلم گل کا کہنا ہے کہ سی ای سی اجلاس میں پارٹی قیادت کو اپنا ااستعفی دیا تھا۔ استعفے کو منظور کرنا یا نہ کرنا پارٹی قیادت کی مرضی ہے۔

 


متعلقہ خبریں