قائدن لیگ گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے تیار، عمران خان، نواز شریف اور آصف زرداری ایک حقیقت ہیں، رانا ثنا اللہ

میرا نہیں خیال کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے امریکا سے کوئی فون آئے گا ، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور

مہر بانو قریشی نے نواز شریف کی اقامہ پر نااہلی کو ناانصافی قرار دیدیا

مجھ میں اتنی اخلاقی جرات ہے کہ صحیح کو صحیح غلط کو غلط بول سکوں، رہنما تحریک انصاف

رانا ثنا اللہ کو پنجاب میں بھی اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

سابق وزیر داخلہ کو وفاقی وزیر کا درجہ بھی حاصل ہے

توشہ خانہ ریفرنس، نیب نے نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دے دی

عدالت سابق وزیراعظم کو ریفرنس سے خارج یا بری قرار دے سکتی ہے، رپورٹ میں استدعا

عام آدمی کو ریلیف دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے،نواز شریف

عوام کو میرا سلام، ننکانہ جلسے میں جو وعدے کئے وہ مکمل کریں گے، قائد ن لیگ

نواز شریف چاہتے ہیں شہباز شریف اور مریم نواز اپنی حکومتوں کی پالیسیاں دیں ، خرم دستگیر

قائد ن لیگ بھی یہ سگنل دے رہے ہیں کہ پارلیمان میں ان کی دلچسپی ہے، رہنما ن لیگ

کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

کارڈ پر تصویر لگانے پر آنے والے اخراجات نواز شریف سے وصول کئے جائیں، درخواست گزار

ایک دو سال مشکل سہی، آسودگی کا وقت ضرور آئے گا، نواز شریف

ہماری حکومت کو نہ ہٹایا جاتا تو پاکستان ترقی کی بلندیوں پر ہوتا۔

نواز شریف کی زیر صدارت انتظامی اجلاس کیخلاف درخواست، عدالت کا اظہار برہمی

کیا نواز شریف اپنے دستخط سے احکامات جاری کر رہے ہیں؟ عدالتی سوالات پر درخواست گزار وکیل تذبذب کا شکار ہو گئے

نواز شریف کی صدارت میں پنجاب حکومت کے انتظامی اجلاس کا اقدام چیلنج

قائد ن لیگ انتظامی سطح پر کسی اجلاس کی صدارت نہیں کر سکتے، درخواست میں موقف

نواز شریف کی تصویر والے آٹے کے تھیلے کی تقسیم، پنجاب حکومت کو نوٹس جاری

عدالت نے راشن بیگ سے نواز شریف کی تصویر فوری ہٹانے کی استدعا مسترد کردی

بیرون ملک بیٹھے لوگ دشمنوں سے پیسے لے کر معاملات چلاتے ہیں، عطا تارڑ کا الزام

نواز شریف لمبے عرصے کے لیے ملک سے باہر نہیں جارہے یہ افواہ ہے۔

نواز شریف کا ماہ صیام کے آخری عشرے میں سعودیہ، لندن جانے کا فیصلہ

سابق وزیراعظم لندن میں اپنا چیک اپ کروائیں گے، کچھ عرصہ قیام کے بعد پاکستان واپس آئیں گے

کسانوں کو ٹیوب ویل کیلئےسولر پینل دینے کااصولی فیصلہ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پلان طلب کر لیا

کاشتکار کو جدید مشینری فراہم کریں گے ، ڈریپ ایریکیشن کا بھی جائزہ لیا جائے گا،مریم نواز

ن لیگ نہیں چھوڑی، نواز شریف کو آج بھی اپنا قائد سمجھتا ہوں، آصف کرمانی

حادثاتی نہیں پیدائشی مسلم لیگی ہوں، کسی سے سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں

نواز شریف کے بیٹوں کے کرپشن کیسز کھل گئے

حسن نواز اور حسین نواز پانامہ کرپشن کیسز میں 14 مارچ کو احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوں گے۔

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے، نواز شریف

ایسے خط بانی پی ٹی آئی لکھ سکتے ہیں یہ ان کا وطیرہ ہے، میڈیا سے گفتگو

یہ ڈیلی ویجز کی حکومت بن جائے گی، شاہد خاقان عباسی

جب پیپلز پارٹی کو بات پسند نہ آئی تو حکومت کی چھٹی ہو جائے گی، سابق وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp