پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اپنا اپنا بیانیہ دفن کر دیا، فیصل کریم کنڈی
مولانا بتائیں حکومت ختم ہونے کے بعد سب سے زیادہ فائدہ کس نے اٹھایا؟
بلاول وزیراعظم نہ بنے تو پیپلز پارٹی کو اپوزیشن میں بیٹھنا چاہیے، فیصل کریم کنڈی
پی ڈی ایم پارٹ ٹو آئی تو اچھے طریقے سے نہیں چل سکتے
این اے 44 : ٹکر کا مقابلہ، کس کا پلڑا بھاری؟
تحریک انصاف کے علی امین گنڈاپور کو اپنے سیاسی مخالفین پر برتری حاصل ہے
سندھ سنبھالا نہیں جارہا، ملک سنبھالنے کے خواب دیکھ رہے ہیں، ترجمان جے یو آئی ایف
فیصل کریم کنڈی میں پی ٹی آئی کے جراثیم ہیں، جلد علاج کریں گے، اسلم غوری
پی ٹی آئی کے آئین میں تھا دو سے زیادہ مرتبہ چیئرمین نہیں بن سکتا ، فیصل کریم کنڈی
پی ٹی آئی والے 10سال کے پراجیکٹ پر آئے تھے جو ناکام ہو چکا ، رہنما پیپلز پارٹی
آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے درمیان اختلافات کی افواہیں بے بنیاد ہیں،فیصل کریم کنڈی
دبئی دورے کا شیڈول پہلے سے طے شدہ تھا
کبھی عوام کو بھی فیصلہ کرنے دیں، فیصل کریم کنڈی
9 مئی واقعات میں ملوث افراد کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔
نواز شریف کی واپسی پر ان کا استقبال نہیں ، جیل جانا ہو گا ، فیصل کریم کنڈی
شہباز حکومت کے خاتمے کیساتھ ہی (ن) لیگ کیساتھ ہمارا اتحاد ختم ہو گیا تھا
ایسا نہ ہو انتخابات کرانے کیلئے ٹرک پر چڑھنا پڑے، فیصل کریم کنڈی
انتخابات کب ہوں گے کسی کو نہیں پتہ۔
پیپلزپارٹی کا پہلے دن سے موقف تھا 60دن میں الیکشن ہوں ، فیصل کریم کنڈی
کیوں سیاسی جماعتیں الیکشن سے بھاگ رہی ہیں ، رہنما پیپلزپارٹی
نگران وزیراعظم کی طرح کابینہ سے متعلق بھی سرپرائز ہوگا، فیصل کریم کنڈی
اراکین پر بحث جاری ہے، جو بھی آئے وقت کے ساتھ دیکھا جائے گا۔
ایسا تگڑا وزیراعظم آئے جو الیکشن کمیشن کیساتھ مل کر فری اینڈ فیئر الیکشن کروائے، فیصل کریم کنڈی
میری زاتی راٸے میں ایک سیاستدان نگران وزیراعظم کے طور پر بہتر کردار ادا کر سکتا ہے، وزیر مملکت
خیبرپختونخوا سے درجنوں رہنما پیپلزپارٹی کے قافلے میں شامل ہو گئے
پیپلزپارٹی پارٹی اقتدار میں آکر خیبرپختونخوا کے عوام کی خدمت کرے گی، بلاول بھٹو
پی ٹی آئی رہنما ملک جواد حسین کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ پیپلزپارٹی سے رابطے میں ہیں
وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں تقریر خود انہی پر چارج شیٹ ہے، عثمان ڈار
عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کل کمیٹی میں پیش کیا جائے گا، فیصل کریم کنڈی کی ’پاور پالیٹکس ود عادل عباسی‘ میں گفتگو
پرویز الٰہی کو 25 سے زائد لوگ ووٹ نہیں دیں گے، پی ٹی آئی رکن اسمبلی مومنہ وحید کا دعویٰ
ان کے پاس نمبرز پورے ہیں تو کل اعتما د کا ووٹ لے لیں؟ وفاقی وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی کا پروگرام ’ پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو کے دوران چیلنج
الیکشن چاہتے ہیں توخیبر پختونخوا، پنجاب، جی بی اور آزارد کشمیر کی اسمبلیاں توڑ دیں، فیصل کریم
عمران خان رات کو پاؤں پڑتے ہیں، دن کو گلے پڑ جاتے ہیں، لیڈرز رات کے وقت لاہور بھاگ جاتے ہیں تاکہ کوئی رابطہ کرے، پریس کانفرن سے خطاب
کون سی بڑی پارٹی، کیسی بڑی پارٹی؟ جعلی مینڈیٹ تھا تمہارا، فیصل کریم کنڈی
بیرونی ممالک سے فنڈنگ تمہاری ہوئی تو تمہارے خلاف سازش کون کرے گا؟ مرکزی ترجمان پی پی
عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آصف زرداری کریں گے ،فیصل کریم کنڈی
شاہ محمود قریشی، شیخ رشید، فواد چودھری ایک بار پھر سیاسی خانہ بدوش بننے والے ہیں۔
بی جے پی رہنماؤں نے تمام حدیں پار کر لی ہیں، عالمی دنیا ردعمل دے: شازیہ مری
خان صاحب! بتائیں، آپ سیکیورٹی مانگ رہے ہیں یا پروٹوکول؟ فیصل کریم کنڈی کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

