پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا پہلے دن سے موقف تھا 60دن میں الیکشن ہوں۔
ہم نیوز کے پروگرام ”اپ فرنٹ ود مونا عالم ” میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ حکومت کے دیگر اتحادی جماعتیں چاہتی تھیں 90روز میں الیکشن ہوں۔
90روز سے آگے الیکشن لے جانے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے ، شاہ محمود قریشی
نئی مردم شماری پر حلقہ بندیاں ہو رہی ہے تو سیٹیں کیوں نہیں بڑھ رہیں؟ کیوں سیاسی جماعتیں الیکشن سے بھاگ رہی ہیں۔
مزید تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں: