معرکہ حق کے بعد فضائی حدود کی بندش ، پاکستان کو 4 ارب ، 10 کروڑ روپے کا خسارہ
قومی خود مختاری اور سلامتی کے دفاع کا معاملہ ہو تو کوئی قیمت زیادہ نہیں ہوتی ، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں تحریری جواب
ایران نے بین الاقوامی پروازوں کو فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دے دی
فیصلے سے خطے میں پروازوں کا دورانیہ کم اور ایوی ایشن لاگت میں کمی آئے گی، ایرانی میڈیا
ایران نے فضائی حدود جزوی طورپردوبارہ کھول دی
خطے میں کشیدگی کے بعد بند کی گئی فضائی حدود مرحلہ وار بحال، رائٹرز
قطر اور متحدہ عرب امارات نے فضائی حدود دوبارہ کھول دیں
قطر ایئرویز نے فضائی حدود دوبارہ کھلنے اور پروازیں بحال ہونے کی تصدیق کر دی
لاہور اور سیالکوٹ کے فضائی روٹس آج دوپہر 12 بجے تک بند رہیں گے، نوٹم جاری
کمرشل پروازوں پر عارضی پابندی، سیالکوٹ ایئرپورٹ پر لینڈنگ و ٹیک آف بھی معطل
لاہور کے روٹس پھر بند، اسلام آباد ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال
مسافر متعلقہ ائیر لائنز سے رابطے میں رہیں، ائیر پورٹ ذرائع
یمن: حوثیوں نے امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا
ڈرون طیارے کو یمن کے ساحل کے قریب گرایا گیا، امریکی حکام کی تصدیق
خراب موسم کے باعث پی آئی اے کا طیارہ بھارتی حدود میں داخل
پائلٹ نے بھارتی فضائی حدود میں داخل ہوتے وقت بھارتی ایوی ایشن حکام کو آگاہ کیا۔
بھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی
سول ایوی ایشن تمام رپورٹس حکومت اور وزرات خارجہ کو ارسال کرے گی
بھارتی طیارے کا پاکستانی فضائی حدود کا استعمال
طیارے نے شارجہ کیلئے اڑان بھری تھی
پاکستان کی امریکہ کیساتھ فضائی حدود کے معاہدے کی تردید
پاکستان اور امریکا کا علاقائی سلامتی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ پر دیرینہ تعاون ہے، دفترخارجہ
حدود کی خلاف ورزی پر عقابوں کی لڑائی
عقاب پنجے پھنسا لیتے ہیں اور ایک ساتھ نیچے گرتے ہیں، لیکن اس بار ایسا نہیں ہوا
کابل کی فضائی حدود کمرشل پروازوں کے لیے بند
تاشقند جانے کے لیے پی آئی اے کی پرواز اب چین کا فضائی روٹ استعمال کرے گی۔
سعودی عرب نے اسرائیل کو فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا
فلائٹ661 نے مقامی وقت کے مطابق صبح6 بجے دبئی کیلئے روانہ ہونا تھا
سعودی عرب میں آج سے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال
فضائی حدود کے علاوہ سمندری راستوں سے بھی آمدورفت ممکن ہو گی۔
پاکستان میں بین الاقوامی پروازیں بحال
فضائی حدود کھولنے کا مقصد بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانا ہے، وزیراعظم عمران خان
سول ایوی ایشن نے بغیر اجازت پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے والا طیارہ واپس بھیج دیا
غیر ملکی طیارہ مسقط سے ہوتا ہوا کراچی ریجن میں داخل ہوگیا تھا، ذرائع
پاکستان کا مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
بھارت نے نریندر مودی کے طیارے کےلیے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگی تھی
پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کی درخواست مسترد کر دی
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے باعث بھارتی وزیر اعظم کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا۔
اسرائیل کا حزب اللہ پر حملے نہ کرنے کا اعلان
اسرائیل نے اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر 1701 کی بھی مکمل پابندی کی یقین دہانی کرائی۔

