علیمہ گروپ اور بشری گروپ پی ٹی آئی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، عطا تارڑ

تحریک انتشار ملک کو نقصان پہنچانے کی سیاست کر رہی ہے، آج خود کئی حصوں میں تقسیم ہوتی نظر آرہی ہے، وفاقی وزیر

بہت سے لوگوں نے رابطے کئے ، جیل سے نکال دینگے ، آپ چپ رہیں ، علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کی آنت میں تکلیف تھی، سپرنٹنڈنٹ جیل کو بتانا چاہیے تھا

ایف آئی اے نے علیمہ خان کو پھر طلب کرلیا

علیمہ خان پر نفرت پھیلانے، عوام و فوج میں تقسیم پیدا کرنے کے الزامات ہیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا

علیمہ خان کیخلاف انکوائری یا شکایات کی تفصیلات آج ہی فراہم کی جائے ، عدالت کی ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا

ایف آئی اے کے سائبر کرائم اور انسداد دہشتگردی ونگ کو نوٹس جاری ، جواب طلب

علیمہ خان کو سائبر کرائم انکوائری کا نوٹس جاری

انکوائری کا حکم دھمکیاں، معاشرے میں انتشار پھیلانے اور عوام خوف و ہراس پھیلانے کے نتیجے میں کیا گیا

عدلیہ کا کام انصاف دینا ہے ، ہمارے ساتھ فراڈ کیا گیا ، علیمہ خان

جج ذوالقرنین کو ہٹانے کیلئے ہائیکورٹ آئے ہیں ، عمران خان کی ہمشیرہ کی گفتگو

عمران خان کو پھانسی کے پھندے سے بچانے کیلئے برطانیہ میں کیس کریں گے ، علیمہ خان

بھائی کے کیس کو جس تیزی سے لے جایا جا رہا ہے ، اس سے بڑا مذاق نہیں ہو سکتا

بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی

بشریٰ بی بی آڈیو میں عمران خان کی بہنوں کے حوالے سے گفتگو کر رہی ہیں

چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں ہوں یا باہر ، ٹاپ کے لیڈر ہیں ، ہم بہنیں الیکشن نہیں لڑیں گی ، علیمہ خان

اوپن ٹرائل ہو گا تو پورا پاکستان دیکھے گا ، مذاق ہو رہا ہے ، بتایا جائے 190 ملین پائونڈز کہاں ہیں؟

چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں خوش اور فِٹ لگ رہے تھے، علیمہ خان

سربراہ تحریک انصاف کو جیل انتظامیہ سے بھی کوئی شکایت نہیں ہے، علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اب علیمہ خان کریں گی ، نجی ٹی وی کے ذرائع کا دعوی

چیئرمین پی ٹی آئی کو براستہ موٹروے اسلام آباد منتقل کیا جا رہا ہے

عمران خان کی گرفتاری کا معاملہ، علیمہ خان کا بڑا بیان آ گیا

 عمران خان کو گرفتار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،ہمیں اور پاکستان کو ان کی ضرورت ہے۔علیمہ خان

وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان سیلابی ریلے کے باعث پھنس گئیں

گلئیشر پھٹنے سے تین گھر وں کے ساتھ ساتھ  دکانیں اور بجلی کے کھمبے بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئے ہیں۔ مقامی ابادی نے محفوظ مقام منتقل ہونا شروع کردیاہے۔

اپوزیشن کا عمران خان سے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ

سابق چیئرمین سینیٹ نیر بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو مشورہ دیا کہ حکومتیں دھمکیوں سے نہیں تدبیر سے چلتی ہیں۔

توہین عدالت: لاہورہائیکورٹ نے چیرمین ایف بی آر کو نوٹس جاری کردیا

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ سیاسی بنیاد پر پارلیمنٹرینز کے گوشواروں کی ٹیکس ڈائریکٹری سرکاری ویب ساہیٹ سے ہٹا دی گئی ہے۔ 

وزیراعظم عمران خان اپنی بھانجی کی شادی میں شریک نہ ہوئے

ذرائع کا کہناہے کہ بہنوں سے کشیدگی کے باعث وزیراعظم عمران خان شادی میں شریک نہیں  ہوئے۔

علیمہ خان نے 25 فیصد ٹیکس ادائیگی کردی، چیئرمین ایف بی آر

علیمہ خان کے خلاف بھی قوانین کے مطابق ہی کارروائی کی جارہی ہے، ان سے بھی ریکوری کریں گے، جہانزیب خان

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp