جلائو گھیرائو مقدمات میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور
آپ جان بوجھ کر پیش نہیں ہوتیں ، عدالتوں کا نام خراب نہ کریں ، عدالت کا اظہار برہمی
عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی رہنمائوں کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا گیا،گرفتاری کے بعد رہا
فہرست میں شامل افراد کو ملاقات نہیں کرنے دی جاتی ، باقی کو ملنے دیا جاتا ہے ،صاحبزادہ حامد رضا
امریکی وفد اپنی مرضی سے آ رہا ہے ، عمران خان سے ملاقات نہیں کرائی تو دھرنا دینگے ، علیمہ خان
عمران خان کو ملک چھوڑنے یا دو سال خاموش ہونے کی پیشکش کی گئی تھی
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، علیمہ خان سمیت 17 افراد جے آئی ٹی میں دوبارہ طلب
تمام افراد کو جے آئی ٹی آئی نے 21 مارچ کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے
عمران خان کے کان میں تکلیف ہے نہ کوئی اور بیماری ، علیمہ خان
ذاتی معالج کی ملاقات نہیں کرائی جا رہی ، اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
بھارت سے میچ ہارنے پر بانی پی ٹی آئی غصے میں تھے، علیمہ خان نے ملاقات کا احوال بتا دیا
محسن نقوی کو جس عہدے پر لگایا، اس نے بیڑا غرق کیا۔
جناح ہائوس حملہ کیس ، پولیس نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو بے قصور قرار دیدیا
تفتیشی افسران کی کوتاہی کی وجہ سے کئی افراد کو غیر ضروری سزائیں بھگتنا پڑیں ، علیمہ خان کی گفتگو
پارٹی پر کسی کا قبضہ نہیں ، عمران خان نے باہر آنا ہوا تو فجر کے وقت جیل کھل جائیگی ، علیمہ خان
القادر کیس ہائیکورٹ میں جانے پر دنیا کو پتہ چلے گا یہ کتنا بڑا مذاق ہے
سنگجانی میں بیٹھنے پر عمران خان کو 20 دن کے اندر رہا کرنیکی پیشکش ہوئی تھی ، علیمہ خان
ہم ضمانت نہیں ، 9 مئی کا ٹرائل چاہتے ہیں ، پراسیکیوشن کے پاس شواہد ہی نہیں
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،علیمہ خان
وفاق میں 17اور پنجاب میں 25 سیٹوں کی حکومت خوفزدہ ہے،ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی