صدر مملکت منافقت کرتے ہوئے بے نقاب ہوئے، رہنما ن لیگ
انہیں پتہ ہے استعفے کی صورت میں سائفر والے معاملہ میں گرفتار ہو جائیں گے، سینئر صحافی
ایوانِ صدر نے صدر مملکت کے سیکرٹری کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کردیں
یہ ترمیم بے اثر ہے، جو مراحل تھے وہ پورے ہی نہیں کیے گئے۔
اگر صدر مملکت نے فائل پر وجہ لکھی ہے تو وہ کاپی پیش کر دیں، مزمل سہروردی
صدر مملکت نے بل پر دستخط نہ کیے تو 10دن بعد وہ قانون بن جاتا ہے، سینیٹر
صدر پاکستان کی تصدیق کے بغیر بل پاس کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے،پی ٹی آئی وکیل
ہم نیوز نے وزارت قانون کی اہم ترین دستاویزات حاصل کر لی
صدر استعفی دیں گے یا آفس میں رہیں گے اس کا علم نہیں ،نگران وزیراطلاعات
صدر کے ٹوئٹ سے لگتا ہے بہت بڑا جرم ہوا ہے، ماہر قانون دان
ایوان صدر کا اسٹاف کیا صدر مملکت کی مرضی کے بغیر کام کر رہا ہے، کیا عملہ انکا حکم نہیں مان رہا؟
صدر مملکت نے اپنے ہی عہدیداروں کو بدنام کرنے کا انتخاب کیا ہے
عملے سے کہا تھا کہ بغیر دستخط بلوں کو مقررہ وقت پر واپس کردیں۔
بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی۔
یومِ عاشور عظیم تر مقصد کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا درس دیتا ہے













