گزشتہ رات پولیس نے لال حویلی اور میرے بھائی بہنوں کے گھر پر چھاپہ مارا، شیخ رشید

اگر کوئی مسئلہ ہے تو مجھ سے بات کریں، ہم سیاسی جلسہ نہیں کر رہے بلکہ یومِ آزادی کی تقریب ہے۔

شیخ رشید کی بھابھی اور شیخ راشد شفیق کی والدہ انتقال کرگئیں

انکی نمازِ جنازہ کل 3 بجے لال حویلی سے اٹھائی جائے گی۔

اسحاق ڈار کو جس تیزی سے لانچ کیا تھا، وہ ٹریلر ہی چلا، شیخ رشید

اگست کا پہلا ہفتہ بہت اہم ہوگا، سیاست کا رخ پتہ چل جائے گا

تین اہم کیسز سیاست کا رخ موڑ سکتے ہیں، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید

آئندہ 3 ہفتے پاکستان کی سیاست کیلئے انتہائی اہم اور فیصلہ کن ہوں گے

بلاول کسی افریقی ملک کا بھی وزیراعظم نہیں بن سکتا، شیخ رشید

مولانا فضل الرحمان کے خواب دھرے کے دھرے رہ جائیں گے

جس روز اسمبلیاں تحلیل ہوں گی، اُسی صبح نئی سیاست طلوع ہوگی، شیخ رشید

صرف 30 دن کا کھیل باقی ہے، لوگ ایک مہینہ مہنگائی اور مشکلات کا مزید مقابلہ کریں۔

ملک سے مڈل کلاس ختم ہو گئی ہے، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید

پیپلز پارٹی کے وزیر خارجہ نے 50 سے زائد غیر ملکی دورے کیے

آج رات 10 بجے لال حویلی سے خطاب کروں گا، شیخ رشید

آئی ایم ایف سے کیا شرائط طے ہوئی ہیں، حکومت کو چاہیے کہ عوام کو بتائیں۔

شیخ رشید کے ٹوئٹر پر 8 ملین فالوورز مکمل، کیک کاٹنے کی تصویر بھی وائرل

شیخ رشید ٹوئٹر پر چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز کے مقابلے میں آگئے

ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ کا پھڈا ڈالنا لمحہ فکریہ ہے، شیخ رشید

ووٹوں کے اندارج کا وقت ہے، ایسے میں ساری نادرا کی ٹیم کو بدلنا سازش کی کڑی ہو سکتی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز