آج حیرت انگیز دن ہے جس کا حصہ بننے پر خوش ہوں،ٹریوس ہیڈ
پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ اچھا فیصلہ تھا، آسٹریلوی کھلاڑی
ورلڈکپ 2023، فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟تفصیلات سامنے آگئیں
آئی سی سی میگا ایونٹ کے کل 45 میچز میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 80 ہزار ڈالر کی رقم فاتح ٹیموں میں تقسیم ہوگی
ورلڈکپ، فائنل کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئی کر دی گئی
دونوں ٹیموں کے مابین فیصلہ کن معرکہ ہوگا، ففٹی ففٹی جیتینے کے چانسز ہیں، محمد وسیم
ورلڈکپ فائنل: آسٹریلیا کی ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت
ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ہی کرنا چاہتے تھے، روہت شرما
ورلڈ کپ 2023 کا فائنل آج کھیلا جائے گا
آسٹریلیا 5 مرتبہ ورلڈ چیمپیئن رہنے کا اعزاز حاصل کر چکا ہے۔
بھارتی کرکٹر محمد شامی کی اہلیہ ان کے خلاف پھٹ پڑیں
کاش محمد شامی اچھے کرکٹر کی طرح اچھے انسان، شوہر اور اچھے باپ بھی ہوتے، حسین جہاں
ورلڈکپ سیمی فائنل، جنوبی افریقا کو شکست، آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا
پروٹیز کے کپتان کوئی رن بنائے بغیر آؤٹ ہوئے، اسٹارک اور ہیزلووڈ نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں
کیویز ورلڈکپ سیمی فائنل ہارتے رہے، کپتان ولیمسن بریانی کھاتے رہے
ولیمسن کے ساتھ نیوزی لینڈ کے کوچ اور دیگر اسٹاف بھی بیٹھے ہوئے ہیں
پہلا سیمی فائنل: کوہلی کی 50 ویں سنچری، شامی کی 7 وکٹیں، نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت فائنل میں
بھارت کی جانب سے ویرات کوہلی نے اپنے کیئریر 50 ویں سنچری اسکور کی۔
بابر اعظم کے مداحوں کی ہانیہ عامر کو بھابھی بنانے کی خواہش، اداکارہ کا انکار
'ہماری بھابھی کیسی ہو، ہانیہ بھابھی جیسی ہو'، شائقین کا نعرہ
ورلڈکپ سیمی فائنل: بھارتی کرکٹ بورڈ پر میچ سے قبل پچ تبدیل کروانے کا الزام
بھارت نے پچ نمبر 7 کے بجائے پچ نمبر 6 پر میچ کرانے کا فیصلہ کیا ہے
ورلڈ کپ 2023، پہلا سیمی فائنل آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا
لیگ میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف ورلڈکپ فائنل بھارت میں دیکھیں گے
سی او او سلمان نصیر بھی ذکا اشرف کے ہمراہ بھارت کا دورہ کریں گے
ورلڈکپ: آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا سیمی فائنل بارش کے باعث متاثر ہونے کا امکان
میچ مکمل نہ ہونے کی صورت میں آئی سی سی کی طرف سے ریزرو ڈے رکھا گیا ہے
جس نے پاکستان کو عالمی نمبر ون بنایا، لوگ اس بابر پر تنقید کررہے ہیں، کپل دیو
کسی کھلاڑی کو اس کی موجودہ کارکردگی کی بنا پر نہیں جانچیں
اسرائیل کے ساتھ لیبر ڈیل ختم کی جائے، بھارتی ٹریڈ یونینوں کا مودی سے مطالبہ
بھارت کا فلسطینیوں کی جگہ اپنے مزدور اسرائیل بھیجنا غیر اخلاقی اور تباہ کن ہے، ٹریڈ یونینز
ورلڈکپ2023،بھارت نے نیدرلینڈز کو160رن سے شکست دیدی
411رن کے تعاقب میں پوری ٹیم47.5اوورز میں 250رن بنا کر آوٹ ہو گئی
بھارت آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کی مشترکہ میزبانی کیلئے تیار
2029 میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی بھی بھارت کو سونپی گئی ہے
ون ڈے ورلڈکپ: پاکستان ٹیم چوتھی مرتبہ گروپ اسٹیج سے آگے نہ جاسکی
ورلڈکپ 2019 میں بھی قومی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی
افغانستان نے پہلی مرتبہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے کوالیفائی کرلیا
میگا ایونٹ 2025 میں پاکستانی کی میزبانی میں کھیلا جائے گا جس میں آٹھ ٹیمیں شامل ہونگی

