دہشتگردی کی نئی لہر، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد محفوظ ترین شہرقرار

پاکستان میں دہشت گردی واقعات 2015 کےبعد رواں سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے

سانحہ مستونگ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 60 تک جاپہنچی

18 زخمی سی ایم ایچ اور سول ہسپتال کوئٹہ میں زیر علاج ہیں۔

ڈیرہ بگٹی سے اغوا ہونے والے 6 فٹبالر میں سے 4 بازیاب

جلد دیگر 2 مغوی فٹبالرز کو بھی بازیاب کروالیا جائے گا، حکام

بلوچستان میں 15خواتین لیکچرارز کی بھرتیاں جعلی قرار

بھرتیاں پبلک سروس کمیشن کی جعلی پریس ریلیز کے ذریعے کی گئیں۔

بلوچستان غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام

دو لاکھ سے زائد ملازمتوں کے مواقع پیدا ہونے کی امید ہے

آرمی چیف کے وژن سے 100 ارب ڈالر پاکستان آئیں گے، نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان

بلوچستان میں کوئی احساس محرومی نہیں،ایلیٹ کلاس نے بلوچ عوام کے ساتھ زیادتیاں کیں

بلوچستان کی ترقی ترجیحات میں شامل ہے، نگران وزیر اعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کوئٹہ کے دورے پر پہنچے۔

کوئٹہ، آٹے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

20 کلو کی بوری 100 روپے کے اضافے کے بعد 3 ہزار تک پہنچ گئی

ٹاپ اسٹوریز