شاہد آفریدی کی بیٹی عروہ آفریدی سے میک اپ کروانے کی ویڈیو وائرل


پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے چھوٹی بیٹی عروہ آفریدی سے میک اپ کروانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں سابق کپتان شاہد آفریدی کو چھوٹی بیٹی سے لپ اسٹک اور بلش آن لگواتے دیکھا جاسکتا ہے۔وائرل ویڈیو میں شاہد آفریدی لیٹے ہوئے بیٹی سے محو گفتگو ہیں۔

پورے پنجاب میں فری وائی فائی کی سہولت فراہم کریں گے، مریم نواز

سابق کپتان بیٹی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپ نے مجھے لپ اسٹک لگا دی ہے اب کیا لگارہی ہیں؟ جس پر ان کی بیٹی بلش آن برش اٹھائے ان سے کہتی ہے کہ میں آپ کو بلش آن لگا رہی ہوں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Shahid10 (@sanashahidofficial)


متعلقہ خبریں