15 ہزار خاندانوں کا فوڈ پیکج غزہ روانہ

400 ٹن امدادی سامان کے 20 ٹریلر اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس ایمبولینس غزہ روانہ کی گئی۔

الخدمت فاؤنڈیشن نے بلوچستان میں امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا

موسلادھار بارش نے گوادر میں سیلابی صورتحال پیدا کر دی جس سے کئی علاقے زیرآب آگئے، چیئرمین ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

گزشتہ سال ساڑھے 21 ارب روپے فلاحی کاموں پر خرچ کیے، صدر الخدمت فاؤنڈیشن

الخدمت فاؤنڈیشن 29 ہزار سے زائد یتیم بچوں کی کفالت کر رہی ہے۔

الخدمت فاؤنڈیشن کی چھٹی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی

رواں ماہ سمندری راستے مزید 400 ٹن امدادی سامان غزہ متاثرین کیلئے روانہ کریں گے، صدر الخدمت فاؤنڈیشن

الخدمت فاؤنڈیشن کا بلوچستان میں 50 نئے اسکول قائم کرنے کا اعلان

2 کروڑ 62 لاکھ پاکستانی بچوں کی تعلیم سے محرومی تشویشناک ہے، سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن

الخدمت فاؤنڈیشن کا پروگرام “بنو قابل” پشاور میں بھی لانچ کر دیا گیا

نوجوان نسل کے لیے مثبت سوچنے اور عملی اقدامات کرنے والے قوم کے محسن ہیں، نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

قدرتی آفات کو روکنا کسی انسان کے بس کی بات نہیں، صدر الخدمت فاؤنڈیشن

سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر کا الخدمت ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔

الخدمت فاؤنڈیشن یوتھ گیدرنگ کی افتتاحی تقریب

رضاکار پروگرام کے تحت آٹھویں الخدمت یوتھ گیدرنگ 16دسمبر کو ایوان اقبال لاہور میں منعقد ہوگی۔

الخدمت فاؤنڈیشن کا غزہ ریلیف کیلئے مصر میں کیمپ آفس قائم

قاہرہ میں وئیرہاؤس بھی قائم کیا گیا جہاں فوڈ پیکج کی پیکنگ جاری ہے

رضا کاروں کا عالمی دن، الخدمت فاؤنڈیشن نے 16 ہزار پودے لگائے

بڑھتی ہوئی آلودگی کے پیش نظر پودے لگانا وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈاکٹر مشتاق مانگٹ

ٹاپ اسٹوریز