پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ریحانہ ڈار گرفتار

ریحانہ ڈار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا۔

ریحانہ ڈار کے بیٹے عُمر ڈار نے والدہ کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میری والدہ کو متعدد خواتین سمیت گرفتار کر کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ والدہ ریحانہ ڈار نے 9 مئی کو احتجاج کی کال دی تھی، صبح سے پولیس نے جناح ہاوس سیالکوٹ کو گھیرے میں لے رکھا تھا، گھر سے نکلتے ہی والدہ کو گرفتار کر لیا گیا۔


متعلقہ خبریں