الخدمت فاؤنڈیشن نے “تمباکو سے پاک معاشرہ” مہم کا آغاز کر دیا

تمباکو نوشی کے نقصانات سے معاشرے کو بچانے کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن سے مکمل تعاون کریں گے، نمائندہ ڈبلیو ایچ او

الخدمت فاؤنڈیشن کا جدید ایمبولینسز غزہ بھجوانے کا اعلان

غذائی اجناس اور ضروری ادویات سمیت دیگر امدادی سامان ائیرکارگو اور بحری جہاز کے ذریعے بھجوانے کا اہتمام کریں گے، صدر الخدمت فاؤنڈیشن

اسرائیلی مصنوعات کی خریداری کا مطلب گولی کی قیمت ادا کرنا ہے، الخدمت فاؤنڈیشن

غزہ میں 22 لاکھ افراد محصور ہیں جنہیں غذا، سائبان، لباس اور میڈیکل کی سہولیات میسر نہیں ہیں۔

الخدمت فاؤنڈیشن نے غزہ کیلئے امدادی سامان کا جہاز روانہ کر دیا

مزید 5 طیاروں کا امدادی سامان بھجوانے کی پوزیشن میں ہیں، صدر الخدمت فاؤنڈیشن

الخدمت فاؤنڈیشن نے فلسطینی شہدا کی یاد میں 10ہزار پودے لگائے

الخدمت فاؤنڈیشن غزہ میں جنگ بندی پر تعمیرنو اور بحالی میں بھی کردار ادا کرے گی، مشتاق مانگٹ

الخدمت فاؤنڈیشن نے فلسطین متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ کر دیا

غزہ کے متاثرین موسم کی شدت کے باوجود کھلے آسمان کے نیچے امداد کے منتظر ہیں، وقاص انجم جعفری

الخدمت فاؤنڈیشن اور عالمی ادارہ صحت کے مابین اہم معاہدہ

عالمی ادارہ صحت معاہدے کے تحت تھرپارکر کے الخدمت اسپتال میں نیوٹریشن سٹیبلائزیشن سینٹر قائم کرے گا۔

الخدمت الفلاح اسکالر پروگرام کے 25 سال

بد قسمتی سے پاکستان میں 2 کروڑ 30 لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم ہیں، وقاص انجم جعفری

الخدمت فاؤنڈیشن کا 10 کروڑ روپے سے فلسطین کیلئے میڈیکل ریلیف کا اعلان

فلسطین میں موجودہ صورتحال کے حوالے سے الخدمت فاؤنڈیشن کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز