اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

اسرائیل فلسطینی خواتین، بچوں کو رہا کرے گا، بدلے میں حماس 100اسرائیلی خواتین، بچوں کو رہا کرے گا۔

اسرائیلی وزیر اعظم کا غزہ کو اسرائیل کے کنٹرول میں رکھنے کا اعلان

اسرائیلیوں کی حفاظت کے لیے غزہ کو مکمل غیرفوجی علاقہ بنایا جائے گا، نیتن یاہو

اسرائیلی مصنوعات کی خریداری کا مطلب گولی کی قیمت ادا کرنا ہے، الخدمت فاؤنڈیشن

غزہ میں 22 لاکھ افراد محصور ہیں جنہیں غذا، سائبان، لباس اور میڈیکل کی سہولیات میسر نہیں ہیں۔

اسرائیلی جارحیت، برطانوی رکن اسمبلی پارلیمنٹ میں رو پڑیں

ہمارا ملک کب غزہ میں خونریزی رکوانے کیلئے عملی قدم اٹھائے گا؟

مصر نے غزہ کی سیکیورٹی سنبھالنے کی امریکی تجویز مسترد کر دی

صدر عبدالفتاح السیسی اور ان کی حکومت حماس کو ختم کرنے میں کوئی کردار ادا نہیں کرے گی، مصر

اسرائیل فرعون کے نقش قدم پر چل رہا ہے، انوار الحق کاکڑ

اسلاموفوبیا کے گھناؤنے اضافے کے خلاف سیاسی اور قانونی مزاحمت پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔

جنگ ختم ہونے کے بعد بھی اسرائیلی فوج غزہ میں رہے گی، امریکی صدر

3 دن کی جنگ بندی میں حماس بھی کچھ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دے گی۔

بیلجیئم کی ڈپٹی وزیر اعظم کا اسرائیل پر پابندی کا مطالبہ

یہ وقت اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا ہے اور بموں کی بارش غیر انسانی ہے، پیٹرا ڈی سٹر

غزہ میں 3 روز کی جنگ بندی کا امکان

3 روزہ جنگ بندی کا مقصد غزہ میں امداد پہنچانا ہے، نائب سربراہ حماس

ٹاپ اسٹوریز