احمد مسعود نے امریکا سے مدد طلب کر لی، امریکی اخبار

احمد مسعود نے امریکی مدد حاصل کرنے کے لیے لابنگ فرم رابرٹ اسٹرائیک کو ہائر کیا ہے

احمد مسعود نے ملک نہیں چھوڑا: کہاں ہیں؟ افغانستان مزاحمتی محاذ نے بتا دیا

تقریباً 70 فیصد سڑکوں اور گلیوں پہ طالبان نے کنٹرول حاصل کرلیا ہے، افغانستان مزاحمتی محاذ کا اعتراف

احمد مسعود پنجشیر میں موجود ہیں، سابق افغان سفیر کا دعویٰ

مزاحمتی محاذ کی فورسز بدستور اپنی پوزیشنز پر ہیں، محمد ظاہر اغبر

‘‘بغاوت کریں ، باہر نکلیں‘‘ احمد مسعود کی اپیل پر کابل میں احتجاج

کئی لوگوں نے قومی مزاحمتی محاذ زندہ باد کے نعرے لگائے

طالبان بدلے نہیں، زیادہ شدت پسند ہیں، عوام بغاوت کریں، احمدمسعود

پنجشیر میں ہماری فوجیں موجود ہیں اور لڑائی ابھی جاری ہے، سوشل میڈیا پر پیغام

پنجشیر: احمد مسعود کی جنگ روکنے کے لیے مشروط پیشکش

طالبان اپنے حملے روک دیں تو شمالی اتحاد بھی لڑائی بند کردے گا، احمد مسعود

فرار ہونے کی اطلاع غلط ہے، پنجشیر میں ہوں، لڑائی جاری ہے: امراللہ صالح

پنجشیر پر قبضے کا دعویٰ درست نہیں ہے، حملوں کو بہادری کے ساتھ ناکام بنا دیا ہے۔ ترجمان این آر ایف اے علی میثم نظری

پنجشیر: طالبان اور مزاحمتی فورس کے درمیان جھڑپیں

پنجشیر کا مواصلاتی رابطہ منقطع کردیا گیا ہے۔

ہتھیار ڈالنے کا لفظ میری لغت میں نہیں، اس کے بجائے مرنا پسند کرونگا: احمد مسعود

جن سے 8 دن پہلے اسلحہ مانگا تھا تو انہوں نے انکار کردیا تھا مگر آج وہی ہتھیار، اسلحہ، ہیلی کاپٹرز اور ٹینک طالبان کے پاس پہنچ گئے ہیں، انٹرویو

ٹاپ اسٹوریز