ہم نیٹ ورک کا بڑا اعزاز، پاکستان میں ہونے والے کرکٹ میچز کیلئے ڈیجیٹل حقوق حاصل کرلئے
ٹاور اسپورٹس کو بولی کے عمل میں حصہ لینے اور فتح حاصل کرنے پر مبارکبادپیش کرتے ہیں،سی ای او پی سی بی
بغیر لائسنس گاڑی چلانے پریکم جنوری سے مقدمہ درج ہوگا، آئی جی سندھ غلام نبی میمن
ہم نیٹ ورک کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ ہم پولیس کے اس اقدام میں شریک ہیں، سی ای او ہم نیٹ ورک
چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ کا ہم نیٹ ورک کے کراچی آفس کا دورہ
سلیم بیگ اور سی ای او درید قریشی کا میڈیا کی صنعت کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال
ہم نیٹ ورک کے سی ای او در ید قریشی کیلئے ”ستارہ امتیاز کا اعزاز
ہم فیملی در ید قریشی کی شاندار کامیابی پر انہیں مبارک باداور پاکستان کی تفریحی صنعت میں گراں قدرخدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے
ہم نیٹ ورک ،نئے سال کیساتھ ہی ایک اور بونس
تمام اسٹاف کو ایک بنیادی تنخواہ کے برابربونس اگلی تنخواہ کے ساتھ دیا جائے گا
ہم نیٹ ورک کی جانب سے پوری قوم کو نئے سال کی خوشیاں مبارک
دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی نئے سال 2024 کا شاندار آغاز ہو گیا
روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین بارے آگاہی،ہم نیٹ ورک اور پنجاب پولیس کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پردستخط
سی ای او ہم نیٹ ورک درید قریشی اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے دستخط کئے
ہم نیٹ ورک اسلام یونائیٹڈ کا میڈیا پارٹنر بن گیا
اسلام آباد یونائیٹڈ کے فینز ہم نیوز پر ٹیم کی خصوصی کوریج دیکھ سکیں گے۔
صدر ہم نیٹ ورک کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ دیا گیا
ایوارڈز حاصل کرنے والے تمام لوگ ہمارے ہیروز ہیں، گورنر پنجاب