ایوان صدر میں ہم نیٹ ورک کے زیر اہتمام لکس وومن لیڈرز ایوارڈ کی تقریب

تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول ثمینہ علوی نے بطور مہمان  خصوصی شرکت کی

ہم کے ڈراموں میں پاکستان دنیا بھر کو دکھتا ہے، درید قریشی

مستقبل میں پاکستانی ڈراموں کو مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ترکی میں بھی ڈب کر کے چلائیں گے، سی ای او ہم نیٹ ورک

پاکستان کے صفِ اول کے انٹرٹینمنٹ چینل ’ہم ٹی وی‘ کی 16ویں سالگرہ

اپنے سفر کے 16 سالوں کے دوران  ہم ٹی وی نے خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

کامیابی کیلئے سلطانہ صدیقی نے کون سے گُر اپنائے؟

عورت کو مرد کی ضرورت رہتی ہے، چاہے وہ باپ ہو، بھائی ہو یا بیٹا ہو، صدر’ہم‘ نیٹ ورک

اب میڈیا اور قلم کے ذریعے جنگ لڑی جائے گی، سلطانہ صدیقی

میڈیا لوگوں کی سوچ بدل سکتا ہے، اب فتح یابی میں میڈیا کا کردار بھی بہت اہم ہے، صدر ہم نیٹ ورک

ہم نیٹ ورک کی صدر سلطانہ صدیقی کیلئے ستارہ امتیاز کا اعلان

جنگ ایک ہاتھ سے نہیں لڑی جاتی۔ ملک کی ترقی کیلئے باصلاحیت خواتین کو آگے لانا ہوگا، سلطانہ صدیقی

میگا ہٹ فلم “پرواز ہے جنون” گھروں کی زینت بننے کے لیے تیار

فلم کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر بہت جلد ہم ٹی وی پر پیش کیا جائے گا

نامورشخصیات کی ہم درد مہم میں شرکت، دو کروڑ روپے سے زائد رقم جمع

گورونر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کٹھن اور مشکل چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے ہم نیٹ کے اقدام کی تعریف کی اور ایک ماہ کی تنخواہ’ ہم درد‘ کے اکاؤنٹ میں جمع کرانے کا اعلان کیا

میں بھی’ہم درد‘ کیساتھ ہوں، ریما خان

ہم نیٹ ورک کی جانب سے’آؤ آگے بڑھیں اور ہم درد بنیں‘ مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس میں ہر شعبہ زندگی سے وابستہ لوگ اپنا حصہ ڈال رہے ہیں

میں آپ سب کی مدد کرنے کیلئے تیار ہوں، عدنان صدیقی

اچھے وقتوں میں تو ہر کوئی ایک دوسرے کا ساتھ دیتا ہے بات توتب ہے کہ جب آپ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں اور ہاتھ پکڑیں

ٹاپ اسٹوریز