سازش کے الزام پر کسی کو جیل میں نہ رکھیں ، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
سازش، اعانت، للکار کے لیے ٹھوس شواہد ہونے چاہئیں ، جسٹس شکیل احمد
سپریم کورٹ آئینی بینچ کیلئے ججوں کی نامزدگی ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 18 اپریل کو طلب
چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کی نامزدگی کیلئے اجلاس 2 مئی کو ہو گا
ہم قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنے کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہیں، چیف جسٹس
دعا ہے یہ عید پوری قوم کے لیے امن، خوشحالی اور خوشیوں کا باعث بنے،یحییٰ آفریدی
چیف جسٹس یحیی آفریدی سےعارف والا بار وفود کی ملاقاتیں
وفود نے بار مسائل سے آگاہ کیا، چیف جسٹس یحیی آفریدی کی حل کروانے کی یقین دہانی
ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل سے محروم رکھا گیا ، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ
بھٹو کیس جیسے واقعات کا تدارک نہ کیا جائے تو عدالتی نظام کی شفافیت اور عوامی اعتماد کو خطرات لاحق رہتے ہیں
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 8 نومبر کو جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا
اے ٹی سی ججز کی میٹنگ 7 نومبر کو ہو گی ، مقدمات پر پیشرفت رپورٹ پیش کی جائے گی
بس ایک دن کیلئے مجھے برداشت کرلیں، جنگلات کے تحفظ سے متعلق کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس
آئینی اداروں کیلئے وہی الفاظ استعمال ہونے چاہیں جو آئین میں لکھے ہوئے ہیں،قاضی فائز عیسیٰ
چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
کمیٹی کے لئے 8 ارکان قومی اسمبلی اور 4 سینیٹ سے لئے جائیں گے
پاکستان میں بہت سے کام بغیر آئین اور قانون کے ہی ہو جاتے ہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس
جب عدالت میں عجیب چیزیں ہو رہی ہوتی ہیں اس وقت کوئی اعتراض نہیں کرتا، پاکستان ڈیمز فنڈ کیس کی سماعت جمعہ تک ملتوی
اب سپریم کورٹ میں کچھ بھی بند دروازوں کے پیچھے نہیں ہوتا، چیف جسٹس
آئین میں تحریک عدم اعتماد،وزیراعظم اوروزیراعلی کا انتخاب اورمنی بل کی وضاحت موجود ہے، قاضی فائز عیسی