سانحہ جڑانوالہ پر حکومتی رپورٹ مسترد ، پنجاب حکومت بزدلی کا مظاہرہ کر رہی ہے ، سپریم کورٹ

غیر مسلموں کیساتھ جو سلوک بھارت میں ہو رہا ہے وہ کاپی کرنا چاہتے ہیں؟ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی سرزنش

‘اخلاق تو ختم ہی ہوگیا، عدالت کا کچھ احترام کریں’، چیف جسٹس اور وکیل میں تلخ کلامی

وکالت کے 35 سال ہوگئے، بطور وکیل عدالت بھی میرا احترام کرے، وکیل متروکہ وقف املاک بورڈ

وہ کون پر اسرار ہے جو ملک چلا رہا ہے ، چیف جسٹس

ہمیں کوئی کاغذ تو دکھائیں ، اس کیس میں آگے کیسے بڑھیں ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے صحافیوں کی ہراسگی کیس میں ریمارکس

معاملہ صرف تنقید تک ہے تو کسی کیخلاف کارروائی نہ کی جائے ، سپریم کورٹ کا حکم

کب تک غلطیاں دہرائیں گے؟ تنقید کرینگے تو غلطی معلوم ہو گی ، حکومت صحافیوں پر تشدد بارے رپورٹ فراہم کرے ، چیف جسٹس

قاسم سوری آئینی بحران کی وجہ بنے ، کیوں نہ سنگین غداری کی کارروائی کی جائے ، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں ہیرا پھیری ہوتی رہی ، کبھی اسٹیبلشمنٹ آ جاتی ہے کبھی کوئی اور ، اب یہ سلسلہ نہیں چلے گا ، جسٹس فائز کے ریمارکس ، قاسم سوری عدالت طلب

سپریم کورٹ کا کلاشنکوف کلچر ختم کرنے پر غور

سپریم کورٹ نے جاری ممنوعہ اسلحہ کے لائسنسوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔

کلاشنکوف نے ملک کو تباہ کر دیا ، یہ کلچر ختم کرنا ہو گا ، چیف جسٹس

کالے شیشے کے ساتھ لوگ کلاشنکوف لے کر جاتے ہیں اور پولیس کی پوچھنے کی ہمت نہیں ہوتی ، جسٹس فائز

تین بچوں کی ماں کو 10 تولہ سونا دینے میں کیا مسئلہ ہے ؟ چیف جسٹس

حق مہر کتنا تھا ؟ جسٹس فائز کا وکیل سے سوال ، بہو کیخلاف ساس کی اپیل خارج کر دی

ایک طرف آپ کو عدلیہ پر اعتبار نہیں ، دوسری طرف ریلیف مانگتے ہیں ، چیف جسٹس کا لطیف کھوسہ سے مکالمہ

آپ باہر جا کر الزامات لگاتے ہیں ، جلد سماعت کی درخواست دیں ، قانون کے مطابق جو ریلیف ہو گا وہ دینگے ، جسٹس فائز

ٹاپ اسٹوریز