شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک محدود کر دی گئی

ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت کی صورت میں پنشن یا تنخواہ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو گا

دوبارہ ملازمت پر تنخواہ ملے گی یا پنشن ، نوٹیفکیشن جاری

تنخواہ اور پنشن دونوں یکمشت نہیں ملیں گی ، وزارت خزانہ

آئی ایم ایف کے مطالبے پر 168 نامکمل ترقیاتی منصوبے بند کرنیکا فیصلہ

منصوبوں کی لاگت 1100 ارب روپے تھی ، 300 ارب خرچ ہو چکے ، ذرائع

وفاقی حکومت کا تنخواہیں اور پنشن 27 مارچ کو دینے کا فیصلہ

تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی سے متعلق کنٹرولر جنرل اکاوٴنٹس کو مراسلہ جاری

بستوں سے چھٹکارا ، اسلام آباد کے پرائمری طلبہ اب کتابیں اسکول میں ہی رکھیں گے

صرف ایک کتاب اور کاپی گھر کے کام کیلئے لے جانے کی اجازت ہو گی ، وفاقی سیکرٹری تعلیم

الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کیلئے بجلی 45 فیصد سستی کرنے کا اعلان

ہر محلے میں چارجنگ اسٹیشنز ہو گا ، این او سی 15 دن میں جاری کیا جائے گا ، اویس لغاری

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، کل سے وفاقی اسکولوں میں کھانے کی فراہمی شروع

پروگرام کے تحت 60,000 کھانے پکانے کے لیے جدید ترین سینٹرلائزڈ کچن کا استعمال کیا جائے گا

377 نئی آسامیاں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے منظوری دے دی

حکومت نے دفاع میں 59، نیوی میں 9، ایوی ایشن میں 32، سیف سٹی میں 80 اور مزید محکموں میں خالی اسامیوں کی بھرتی کی منظوری دی

کالا باغ میں نئی اسٹیل ملز لگانے کی تجویز

سپیشل سرمایہ کاری فورم کو اس تجویز شدہ پروجیکٹ کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے، سرکاری حکام

حکومت کا انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے تاجروں کوجرمانے اور قید کی سزا دینے کا فیصلہ

نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی کے پاس موجود ڈیٹا کو ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کیلیے استعمال میں لایا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز