عبرت کا نشان بنا دیں گے، مریم نواز
آج آزاد کشمیر میں ان کا اپنا وزیر اعظم ہی ان کے خلاف گواہی دے رہا ہے۔
آسٹریلوی ہائی کمشنر کی مریم نواز، جہانگیر ترین اور عمران خان سے ملاقات
آسٹریلوی ہائی کمشنر نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے بھی ملاقات کی
آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی مریم نواز سے اہم ملاقات
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
امتحان آیا تو امریکہ کے پاؤں پکڑ لیے، قیادت کا فرق دیکھنا ہے تو 28 مئی اور 9 مئی کو دیکھو، مریم نواز
یوم تکبیر کے موقع پر اس فتنے کا نام بھی لینا نہیں چاہتی، جو دماغ میں بارود بھرے وہ آپ کا ہمدرد کبھی نہیں ہو سکتا، تقریب سے خطاب
چیف جسٹس کا کمیشن کو کام کرنے سے روک دینا ہی ان کے گناہگار ہونے کا ثبوت ہے، مریم نواز
عمر عطا بندیال قانون کا مذاق اور عدلیہ کا تماشہ بنانے کے جرم میں سزا کے حقدار ہیں
عمران خان کے دن ختم ، تبدیلی جہاں سے نکلی تھی وہاں واپس چلی گئی، ڈوب کر مرجانا چاہیے، مریم نواز
حملہ کرنے والوں کا سرغنہ عمران خان تھا، خواتین کو ہراول دستہ بنایا وہ بھی اتنی ہی گناہ گار ہیں جتنا یہ، ورکرز کنونشن سے خطاب
فوجی تنصیبات پر تحریک طالبان یا پھر پی ٹی آئی نے حملہ کیا،یہ یاد رکھیں، مریم نواز
پاکستان کی سیاست میں ایسی پرتشدد سوچ رکھنے والے کسی گروہ کی کوئی جگہ نہیں۔
عمران خان! اللہ سے توبہ کرو، نواز شریف سے معافی مانگو، مریم نواز
کبھی تکبر اور رعونت کا پہاڑ ہوا کرتے تھے، آج عبرت کا نشان بنے بیٹھے ہو، نائب صدر ن لیگ
چیف جسٹس کی ”گڈ ٹو سی یو“ کی وضاحت، مریم نواز نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی
اربوں کے ڈاکے ڈالنے والے کتنے مجرموں کو آپ گڈ ٹو سی یو کہتے ہیں؟
چیف جسٹس استعفیٰ دیں، ظلم دیکھیں، کسی کو تاحیات ضمانت، کسی کو تا حیات نااہل، مریم نواز
چیف جسٹس صاحب! عوام کے اس سمندر کو دیکھ کر خوشی ہوئی یا نہیں؟ ن لیگ کی چیف آرگنائزر کا پی ڈی ایم کے دھرنے سے خطاب