وزیر اعلیٰ کا پنجاب بھر میں 50 ہزار سولر سسٹم دینے کا اعلان

پہلے مرحلے میں 100 یونٹ والے 50 ہزار پروٹیکٹڈ صارفین کو سولر سسٹم دیئے جائیں گے

مریم نواز کے دوروں کے دوران کاروباری مراکز بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب کے دورے کے دوران سڑکوں کو بھی بلاک نہ کیا جائے، مراسلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہندو برادری کیلئے ہولی پیکج کا اعلان

700خاندانوں کو ہولی پیکچ کے تحت 10ہزار روپے دئیے جائیں گے

پرویز الٰہی پر تشدد ثابت ہوا تو مریم نواز کیخلاف فوجداری مقدمات درج کریں گے، بیرسٹر سیف

وزیراعلیٰ پنجاب ذاتی انتقام کو لے کر سیاسی مخالفین کو تشدد کا نشانہ بنارہی ہیں

نواز شریف کی تصویر والے آٹے کے تھیلے کی تقسیم، پنجاب حکومت کو نوٹس جاری

عدالت نے راشن بیگ سے نواز شریف کی تصویر فوری ہٹانے کی استدعا مسترد کردی

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا طلبہ کو 20 ہزار بائیکس دینے کا اعلان

ڈاؤن پیمنٹ حکومت ادا کرے گی، ماہانہ قسط 5 ہزار روپے سے کم ہوگی

کسانوں کو ٹیوب ویل کیلئےسولر پینل دینے کااصولی فیصلہ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پلان طلب کر لیا

کاشتکار کو جدید مشینری فراہم کریں گے ، ڈریپ ایریکیشن کا بھی جائزہ لیا جائے گا،مریم نواز

ٹاپ اسٹوریز