محمد عامر ایک بار پھر ایسیکس کاؤنٹی کا حصہ بن گئے

عامر ٹی 20 بلاسٹ کے گروپ مرحلے میں مکمل دستیاب ہوں گے

بابر اعظم بہت بڑے کھلاڑی ہیں، ان کے خلاف پلان بنا کر آتا ہوں، محمد عامر

میدان میں کسی سے لڑائی نہیں ہوتی تاہم جارحانہ انداز ضرور اختیار کیا جاتا ہے، فاسٹ باؤلر

عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان کیلئے تینوں فارمیٹس کھیلنا اعزاز کی بات ہے، فاسٹ باؤلر

آئی سی سی کو یہ پہلے ہی پتا تھا کہ بھارت نہیں آ رہا، محمد عامر

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے آنے سے انکار کے بعد اس تمام معاملے کا قصور وار آئی سی سی ہے، قومی کرکٹر

محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزہ مل گیا

محمد عامر کو کلئیرنس دئیے جانے کے بعد ویزہ کی منظوری دی گئی۔

محمد عامر نےقومی ٹیم میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کر دیا

محمد عامر نے پچ پر وکٹ لے کر جشن منانے کے انداز میں لی گئی ایک تصویر شیئر کی اور''بسم اللہ الرحمن الرحیم'' تحریر کیا

ٹی ٹوئنٹی فٹنس کیمپ کیلئے 29 کھلاڑیوں کا اعلان، عامر، عماد، عثمان خان شامل

شاداب خان، نسیم شاہ، ابرار احمد اور وسیم جونیئر کی بھی کیمپ میں واپسی ہوئی ہے

محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی

پاکستان کےلیے کھیلنااب بھی خواب سمجھتا ہوں، فاسٹ بولر

ٹاپ اسٹوریز