پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، عدالت حالیہ اضافے کے اقدام کو کالعدم قرار دے، درخواست گزار

لاہورہائیکورٹ کا ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 2ہزار روپے موقع پر جرمانہ کرنے کا حکم

ستمبر سے جنوری تک سموگ کا سیزن ،اس عرصے میں کوئی ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں ہونا چاہئے،عدالت

لاہور ہائیکورٹ پرویز الہیٰ کو پیش نہ کرنے پر برہم ، چیف کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس

عدالتی حکم کو کیسے نظر انداز کیا گیا ، پرویز الہیٰ کو پیش کرنا کسی کی انا کا مسئلہ نہیں ہونا چاہئے ، جسٹس وقاص رئوف

ملک کا بیڑا غرق کرکے ن لیگی قیادت لندن بھاگ گئی،چودھری پرویزالٰہی

اب تو آئی ایم ایف نے بھی کہہ دیا ہے کہ ملک میں الیکشن کروائیں

پرویزالہی کو 30 دن نظربند رکھنے کے احکامات جاری

ایس ایس پی اسپیشل برانچ اور آئی بی نے نظربند کرنیکی سفارش کی جس پر ڈی سی اسلام آباد کی جانب آرڈر جاری کئے

کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس: حسان نیازی ٹرائل کے لیے فوج کے حوالے

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل غلام سرور نے رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی

لاہور ہائیکورٹ نے بغیر ہیلمٹ پیٹرول نہ دینے کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا

محض نوٹیفکیشن کے ذریعے کس طرح پیٹرول دینے پر پابندی لگائی جاسکتی ہے؟ لاہور ہائیکورٹ

پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی فیس میں اضافے سے متعلق فیصلہ جاری

عدالت نے اسٹڈی پروگرام کے دوران فیس میں اضافہ غیر قانونی قرار دیدیا

لاہور ہائیکورٹ:پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر فریقین سے جواب طلب

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافہ کر کے عوام پر ظلم کیا ہے، درخواست گزار

ٹاپ اسٹوریز