لاہور ہائیکورٹ کے سرکاری اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی لانے کا فیصلہ

چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کا گریڈ 20، 21 افسران سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کا حکم

بھکاری مافیا کیخلاف مؤثر کارروائی کیلئے موبائل ایپ بنائی جائے ، لاہور ہائیکورٹ

عدالت کا سیکرٹری داخلہ پنجاب کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اینٹی بیگر ایکٹ پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس چودھری عبدالعزیز نے استعفیٰ دے دیا

ذاتی وجوہات کی بناء پر مزید کام سرانجام نہیں دے سکتا، جج

لاہور ہائیکورٹ کے 9 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

جسٹس حسن نواز مخدوم ، جسٹس ملک وقار حیدر ، جسٹس سردار اکبر ، جسٹس احسن رضا اور دیگر شامل

پیکا ترمیمی ایکٹ کی شقوں پر فوری عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد

پہلے فریقین کا موقف آ جائے پھر فیصلہ کریں گے ، لاہور ہائیکورٹ

سنگجانی جلسہ کیس ، اعظم سواتی کی ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم

درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی نے سماعت کی

پیکا ترمیمی ایکٹ کالعدم قرار دیا جائے ، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

عدالت ایکٹ کے تحت ہونے والی کارروائیوں کو درخواست کے حتمی فیصلے سے مشروط کرے ، درخواست گزار کی استدعا

سپریم جوڈیشل کونسل میں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کے خلاف ریفرنس دائر

ایف آئی اے میں انکوائری کے مطابق حکومت پاکستان کو 40.1 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل

حکومت کو فوری واٹر ایمرجنسی لگانی چاہئے، لاہور ہائیکورٹ

زیر زمین پانی کی سطح کم ہوتی جارہی ہے،جسٹس شاہد کریم

لاہور ہائیکورٹ نے ملتان شہر کو گرین سٹی بنانے کا حکم دے دیا

ملتان کو موٹروے ایم تھری کے ساتھ ایک گرین سٹی میں تبدیل کریں، عدالت

ٹاپ اسٹوریز