بم سےاُڑانے کی دھمکی،دہلی کے100سے زائد سکول خالی کرالیےگئے

indian schools

بم سےاُڑانے کی دھمکی پر دہلی کے100سےزائد اسکول خالی کرالیےگئے ہیں۔

پٹرول 5 روپے 45 پیسے ، ڈیزل 8 روپے 42 پیسے فی لٹر سستا کردیا گیا

بھارتی میڈیا کے مطابق اسکولو ں کی تلاشی میں پولیس،بم ڈسپوزل اسکواڈ اورفائر بریگیڈ نےحصہ لیا۔

دوران تلاشی اسکولوں سے کوئی مشکوک چیز نہیں ملی، اسکولوں کو ای میل کے ذریعے دھمکیاں موصول ہوئیں۔

حکومت کا نان فائلرز کی موبائل سمیں بند کرنے کا حکم

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سکولوں کو دھمکیوں سےمتعلق دہلی پولیس نےتحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں