نشتر اسپتال کی چھت سے ملنے والی لاوارث لاشوں کا معاملہ ،ذمہ داروں کو سزا سنا دی گئی

nishtar-hospital

ملتان کے نشتر اسپتال کی چھت سے ملنے والی لاوارث لاشوں کے معاملے پر پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی گئی ہے ۔

بم سےاُڑانے کی دھمکی،دہلی کے100سے زائد سکول خالی کرالیےگئے

چئیرپرسن اناٹومی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر مریم اشرف کو غفلت کا مرتک ٹھہرا کر معمولی سزا سنائی گئی،ڈاکٹر مریم اشرف کو ریٹائرمنٹ پر 20 فیصد پینشن قرقی کی سزا دی گئی ہے۔

ڈآکٹر عبدالوہاب اور ڈاکٹر سیرت عباس کو شواہد نہ ملنے کی بناء پر الزامات سے بری کردیا گیا،4 لاشوں کو کمرے میں نہ رکھنے پر 3 چوکیداروں کو بھی معمولی سزا سنائی گئی۔

پٹرول 5 روپے 45 پیسے ، ڈیزل 8 روپے 42 پیسے فی لٹر سستا کردیا گیا

چوکیدار عبد الرؤف،غلام عباس اور محمد سجاد کی 2 سالانہ انکریمنٹ ضبط کی گئیں،اناٹومی ڈیپارٹمنٹ کی چھت سے 200 سے زائد لاشیں ملنے پر وزیراعلی پنجاب نے نوٹس لیا تھا۔

ابتدائی انکوائری میں اناٹومی ڈیپارٹمنٹ اور پولیس کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا۔


متعلقہ خبریں