انگلینڈ، آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ،سلیکشن کمیٹی نے قومی سکواڈ فائنل کرلیا

pak team

انگلینڈ اورآئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا۔

وزیراعظم نے اپنا ایک اور اختیار وزیروں، مشیروں، وزراء مملکت کو دیدیا

ذرائع کا کہنا ہے سلیکشن کمیٹی نے قومی اسکواڈ فائنل کرلیا ہے ،محمد رضوان، اعظم خان اور عرفان نیازی سلیکشن کیلئے دستیاب ہیں۔

تینوں کرکٹرز کا این سی اے میں ری ہیب پروگرام جاری ہے، فاسٹ با لر حارث رؤف بھی مکمل فٹ ہو گئے ہیں۔

نشتر اسپتال کی چھت سے ملنے والی لاوارث لاشوں کا معاملہ ،ذمہ داروں کو سزا سنا دی گئی

چاروں کرکٹرز کو دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے شامل کیے جانے کا امکان ہے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان آئرلینڈ سیریز کے بعد متوقع ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں