ملک کا بیڑا غرق کرکے ن لیگی قیادت لندن بھاگ گئی،چودھری پرویزالٰہی

لاہور ہائیکورٹ چودھری پرویز الٰہی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ ملک کا بیڑا غرق کرکے ن لیگی قیادت لندن بھاگ گئی۔

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر رہائی کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے چودھری پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ جب بھی مسلم لیگ(ن)کی حکومت آئی ہے انہوں نے ملک میں مہنگائی ہی کی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی کو فوری رہا کرنے کا حکم

چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ ملک کا بیڑا غرق کرکے ن لیگ کی قیادت لندن بھاگ گئی،اب تو آئی ایم ایف نے بھی کہہ دیا ہے کہ ملک میں الیکشن کروائیں۔


متعلقہ خبریں