تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
میچ کے لئے پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
چیئرمین پی سی بی مجھے بنادیا جائے تو قومی ٹیم ہر میچ جیتے گی، چاہت فتح علی خان
پاکستان کرکٹ بورڈ کو چیئرمین ایک تجربہ کار کرکٹر کی ضرورت ہے، گلوکار
مجھے پاکستان کا ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا بہت دکھ ہے، عماد وسیم
ہمیں ٹیم کےمائنڈ سیٹ کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے،قومی کرکٹر
پاک بھارت کے درمیان ہمیشہ بڑا میچ ہوتا ہے، گیری کرسٹن
ہم اپنی صلاحیت کے مطابق کھیلیں گے تو ہم بھارت کو ہرا دیں گے،قومی ٹیم ہیڈ کوچ
حسن علی نے معنی خیز پوسٹ شیئر کردی
خوشی ایک رویے کا نام ہے،ہم یا تو خود کو دکھی کرسکتے ہیں یا پھر خوش رہ کر خود کو مضبوط بنا سکتے ہیں،قومی فاسٹ باؤلر
انڈر 19 ورلڈ کپ، قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
سپر سکس کے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 رنز سے شکست دے دی۔
محمد عامر اور عماد وسیم قومی ٹیم کیلئے نہیں کھیلنا چاہتے، محمد حفیظ
دونوں کھلاڑیوں سے فون پر رابطہ کیا اور واپسی کا مشورہ دیا لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔
بنگلا دیشی کپتان شکیب الحسن کی ورلڈکپ کے بعد اچانک سیاست میں انٹری
کرکٹر کا عوامی لیگ کی طرف سے 7 جنوری کو الیکشن لڑنے کا امکان ہے
نیوزی لینڈ سے میچ جیتنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کیلئے بری خبر آگئی
آئی سی سی نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں سلواورر ریٹ پر پاکستانی ٹیم کو جرمانہ کر دیا
ورلڈکپ کے بعد بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی خبریں، ذکا اشرف کا اہم بیان آگیا
ایونٹ کے بعد ماہرین سے تجاویز لیں گےجو پاکستان کرکٹ کیلئے جو بہتر ہو گا وہی فیصلہ کیا جائے گا، چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی