نیوزی لینڈ سے میچ جیتنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کیلئے بری خبر آگئی

pak team

کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں سلواورر ریٹ پر پاکستانی ٹیم کو جرمانہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے پاکستانی ٹیم پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے 10 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف 2 اوورز تاخیر سے کرائے تھے۔

جنوبی افریقا کیخلاف سلو اوور ریٹ پر پاکستان پر جرمانہ

خیال رہے کہ گزشتہ روز بنگلورو میں پاکستان نے ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت 21 رنز سے فتح اپنے نام کی تھی۔


متعلقہ خبریں