شہباز گل کی گرفتاری غیر قانونی ہے،فوج کیخلاف بات کرنے والوں کی مذمت کرتے ہیں، اسد قیصر

شہباز گل کیخلاف ثبوت ہے توعدالت میں پیش کیا جائے،عدالت میں اس کا فیصلہ ہو

پی ٹی آئی کی قیادت کو شہبازگل کے بیان سے الگ ہونا چاہیے، پرویز الہیٰ

عمران خان کو ہم نے سیکیورٹی دینی ہے، کیوں نہیں دیں گے

شہباز گل کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

شہباز گل اور ان کے ڈرائیور پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا۔

‏شہباز گل کی گرفتاری ، عمران خان نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اجلاس میں شہباز گل کی غیر قانونی گرفتاری سے پیدا صورتحال اور گرفتاری پر آج ہی عدالت سے رجوع کرنے پر غور کیا جائے گا۔

شہباز گل گرفتار،بغاوت سمیت دس دفعات کے تحت مقدمہ درج

اسلام آباد پولیس نے تھانہ کوہسار میں ضلعی انتظامیہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

کھودا پہاڑ نکلا چوہا، یہ والی سازش ناکام، کچھ نیا گھڑیں، شہباز گل

الیکشن کمیشن نے کہا کہ یہ فارن فنڈنگ کا نہیں ممنوعہ فنڈنگ کا ہے، رہنما تحریک انصاف

شاہد خاقان عباسی کے اکاؤنٹ میں بھارتی کمپنی سے پیسے آئے، ریکارڈز موجود ہیں، شہباز گل

باجی نے اپنے شوہر کی سگریٹ بنانے والی کمپنی کو فائدہ پہنچایا، قطر نے تحفہ دیا تو توشہ خانہ میں جمع کرائیں، پی ٹی آئی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

فواد چودھری سپریم کورٹ کے فیصلے کے انتظار میں سوگئے

شہباز گل نے فواد چودھری کے سونے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی

آئین کے مطابق جو فیصلہ ہو گا ہم اسے تسلیم کریں گے، شہباز گل

خطوں پر ہی چلنا ہے تو الیکشن کا ڈھونگ کیوں رچایا جاتا ہے؟

ٹاپ اسٹوریز