ساری رات جگاتے اور تشدد کرتے ہیں،شہباز گل کا بیان، عدالت نے جیل بھیج دیا

شہباز گل نے عدالت میں تشدد کے نشانات بھی دکھا دیئے، پولیس نے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی

شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ جلد رہا ہو جائیں گی، رانا صاحب سے بات کی ہے، مریم نواز

کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونی چاہیے، ہمارے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے ساتھ بھی نہیں، مرکزی نائب صدر ن لیگ

شہباز گل سے غلطی ہو گئی تو غلطیاں درست ہو جاتی ہیں، وزیر داخلہ پنجاب

ہمارا مقصد انتقام لینا نہیں، حدود سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی، لیفٹیننٹ کرنل (ر) ہاشم ڈوگر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

شہباز گل پر تشدد نہیں ہوا، میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصول

تین رکنی میڈیکل بورڈ نے شہباز گل کا طبی معائنہ کیا

شہبازگل کے ڈرائیور کی اہلیہ کو بھی اٹھا لیا، کیا بنیادی انسانی حقوق نہیں رہے؟ عمران خان

امپورٹڈ حکومت مقبولیت کے لیے میڈیا اور عوام میں خوف اور دہشت کا سہارا لے رہی ہے، سابق وزیراعظم

شہباز گل کے موبائل کا فرانزک کروانے کیلئے رابطہ

شہباز گل نے کس کی ایما پر بیان دیا، پوچھ گچھ جاری

شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ گرفتار، جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

پولیس نے دعویٰ کیا کہ شہباز گل کے ڈرائیور کو اہلخانہ نے فرار کرایا ہے

عمران خان قوم کو تقسیم کر رہے ہیں، قوم کو اس کی شناخت کرنی چاہئے، رانا ثناء اللہ

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان غلط ڈیکلیریشن دینے پر نااہل ہوں گے، وزیر داخلہ

شہباز گل کیخلاف بغاوت کا مقدمہ:4رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل

تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی ایس ایس پی انویسٹیگیشن کریں گے

ٹاپ اسٹوریز