فواد چوہدری اور انکے ساتھی جہانگیر ترین کے کہنے پر شاہ محمود قریشی سے ملنے گئے، سلیم صافی
وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رہ کر پی ٹی آئی کا ووٹ بینک بھی ساتھ رکھنا چاہتے ہیں
فواد چودھری، عامر کیانی اور عمران اسماعیل کی اڈیالہ جیل کے باہر پریس کانفرنس متوقع
پریس کانفرنس کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
خان صاحب گوشہ نشینی میں چلے جائیں، شاہ محمود قریشی کو موقع دیں، جلیل شرقپوری
خان صاحب سے درخواست کی جاسکتی ہے کہ وہ گوشہ نشینی میں چلے جائیں
شاہ محمود قریشی رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
پارٹی نہیں چھوڑ رہا ،پارٹی کیساتھ ہوں اور رہوں گا
ہمیں اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، وکیل شاہ محمود قریشی
اُن سے ہدایات لے کر ہی بیانِ حلفی دے سکتے ہیں
عمران خان آرام کریں، شاہ محمود قریشی بات کریں، گورنر سندھ
پی ٹی آئی کے لوگ دربدر ہونے کے بجائے شاہ محمود کے پیچھے جائیں۔
شاہ محمود قریشی بھی گرفتار
شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں گلگت بلتستان ہاؤس سے گرفتار کیا گیا۔
پی ٹی آئی نے شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی
خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، پاکستان تحریک انصاف
شاہ محمود قریشی کو وکلا نے گرفتاری سے بچالیا
شاہ محمود قریشی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئے۔
عمران خان پاکستان کے لوگوں کے دلوں پر حکومت کرتا ہے، شاہ محمود قریشی
پارلیمنٹ کو عدالت سے لڑانے کی کوشش کی گئی،جبر اور تشدد کا کوئی جواز نہیں