پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیرخزانہ

Muhammad Aurangzaib

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے۔

ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان میں غریب خواتین کو حکومت کی جانب سے امدادی رقم دی جاتی ہے۔ خواتین کی عام شکایت ہے کہ گھر کے مرد وہ نقد رقم ان سے چھین لیتے ہیں۔

وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کیا ہے،فیصل کریم کنڈی

وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ خواتین چاہتی ہیں کہ انہیں رقم ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے دی جائے تاکہ ملنے والی رقم محفوظ رہے۔


متعلقہ خبریں