الیکشن ٹربیونل نے شاہ محمود قریشی اور ان کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے

پولیس مجھ سے بات کرے، سیاستدان ہوں، معقول راستہ نکال لوں گا، شاہ محمود

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی اور ان کے بیٹے کے عمر کوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے214 سے الیکشن ٹربیونل نے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے۔

کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف چیلنج کیا گیا تھا اس کی سماعت الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس عدنان الکریم نے کی۔

نوکری کا جھانسا، زر تاج گل غریب شہری کے پانچ لاکھ روپے کھا گئیں

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور ان کے بیٹے زین قریشی کی الیکشن ٹربیونل نے اپیلیں منظور کرتے ہوئے این اے 214 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے۔

الیکشن ٹربیونل نے حلیم عادل شیخ کو بھی این اے 238 سے کاغذات نامزدگی منظور کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔


متعلقہ خبریں