اپوزیشن وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرے ، رانا ثناءاللہ
مودی کے اقتدار میں رہنے سے بھارت کے عزائم ٹھیک نہیں ہو سکتے
پی ٹی آئی اندرونی طور پر تقسیم ، عمران خان حکومت سے مذاکرات نہیں چاہتے ، رانا ثناءاللہ
علی امین ذاتی مفاد کو ترجیح نہ دیں ، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے عدالت سے رجوع کریں
رانا ثناء اور شرجیل میمن کا ٹیلیفونک رابطہ ، کینال کا مسئلہ بات چیت سے حل کرنے پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف نے سندھ کے تحفظات دور کرنیکی ہدایت کی ، رانا ثناء اللہ
بانی پی ٹی آئی سے ان کی بہنوں اور وکلا کی ملاقات ان کا حق ہے، رانا ثنا اللہ
نوازشریف نے ہمیشہ پاکستان کی بہتری کیلئے کردار اد ا کیا، آج بلوچستان کی قیادت نے نوازشریف سے ملاقات کی
کسی بات پرسمجھوتہ ہو یا نہ ہومذاکرات ہونے چاہئیں، رانا ثنا اللہ
اگر پی ٹی آئی چاہتی ہے سیاسی قیدیوں کی رہائی ہو تو لسٹ فراہم کریں، مشیر وزیراعظم
کوئی شرط نہیں ہے کہ یہ بات ہوسکتی ہے یہ نہیں ہو سکتی، رانا ثنا اللہ
یہ نہیں ہوسکتا ہے کہ کوئی سوفیصد کسی ایک کی بات مانے گا، مشیر برائے وزیراعظم
مجھے لگتا ہے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ہوگی، رانا ثنا اللہ
ہماری بانی پی ٹی آئی سے بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی، مشیر وزیراعظم
اختر مینگل قومی لیڈر، بلوچستان کے حقوق کیلئے انکا بڑا طاقتور کردار ہے، رانا ثنا اللہ
صوبے کے حقوق کیلئے مضبوط آواز کو پارلیمنٹ میں موجود رہنا چاہیے ، رانا ثنا اللہ
حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے، رانا ثناء اللہ
اگر سپریم کورٹ بھی ڈکلیریشن سے متفق ہوجائے تو اس پارٹی پرپابندی عائد ہوجاتی ہے4،مشیر وزیر اعظم
تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ کابینہ میں زیر غور ہے، رانا ثنا اللہ
پارلیمانی جمہوری سسٹم میں مذاکرات سے مسائل حل ہوتے ہیں، مشیر برائے سیاسی امور وزیراعظم