خام تیل کی پیداوار میں 1.1 فیصد اضافہ
گیس کی پیداوار میں 2.1 فیصد کمی ہوئی، رپورٹ
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
قیمتیں اڑھائی فیصد تک بڑھ گئیں
ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ
خام تیل کی پیداوار 0.7 فیصد بڑھ گئی، گیس کی پیداوار میں کمی ریکارڈ
خام تیل کی قیمت چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی
برطانوی تیل 73.82 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی تیل فی بیرل 69.05 ڈالر پر ٹریڈ کر رہا ہے
خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی
ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل کی قیمت میں چار فیصد کمی
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کروڈ فیوچر 73.65 ڈالر فی بیرل پر آ گیا
عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہو گیا
پاکستا ن میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
برطانوی برینٹ کی قیمت 80.58 ، امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 75.54 ، روسی تیل کی 60 ڈالر فی بیرل رہی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی
برطانوی برینٹ کی قیمت میں 1 فیصد جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد کمی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد تک کمی
برطانوی برینٹ کی فی بیرل قیمت میں 4.6 جبکہ امریکی تیل کی قیمت میں 4.9 فیصد کمی
امریکی خام تیل کی قیمت ایک دن میں 4 فیصد سے زائد گر گئی
قیمت میں 4.67 فیصد کمی سے 73.08 ڈالر فی بیرل تک آگئی
اسرائیل ، حماس لڑائی ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں دوگنی ہونیکا خدشہ
چند روز میں خام تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرسکتی ہے ، عالمی بینک
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی
برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودوں میں 1.76 ڈالر یا 2 فیصد فی بیرل کمی ہوئی
جوبائیڈن کا دورہ اسرائیل، خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
مشرق وسطی کشیدگی کے باعث عالمی سطح پر برینٹ آئل کی قیمتوں میں 7.5 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں
برینٹ آئل کی قیمت میں 0.57 فیصد جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت میں 0.75 فیصد اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
برینٹ کروڈ آئل کی قیمت بڑھ کر 88.76 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت 2 سو روپے کی سطح سے نیچے آ گئی
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 38 سے 41 روپے کمی کا امکان
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں 22روپے تک جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے سے زائد کی کمی ہو سکتی ہے
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی
برینٹ خام تیل کی قیمت 5 فیصد سے زائد گر گئیں۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
برینٹ آئل کی قیمت 1.72 فیصد کمی کے ساتھ 91.8 ڈالر فی بیرل پر آ گئی

