عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

تیل اور گیس oil and gas

 عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت گزشتہ 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئی۔

روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برینٹ آئل کے دسمبر کیلیے سودے 1.72 فیصد کمی کے ساتھ 91.8 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی

اسی طرح ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نومبر کے لیے سودے 0.85 فیصد کمی کے ساتھ 88.58 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔ خام تیل کی یہ قیمتیں 13 ستمبر کے بعد کم ترین سطح پر ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں