عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

crude oil

خام تیل کی قیمتوں میں عالمی منڈی میں مسلسل تین دن کمی کے بعد قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برینٹ آئل کی قیمت میں عالمی منڈی میں 0.57 فیصد اضافے کے بعد فی بیرل قیمت 86.57 ڈالر ہو گئی۔

دوسری جانب امریکی خام تیل کی قیمت میں 0.75 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد فی بیرل قیمت 83.63 ڈالر ہوگئی۔


متعلقہ خبریں