علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے شیخ وقاص اکرم کو پنجاب کا صدر بنانے کی درخواست
میاں اسلم اقبال پارٹی کو متحد نہیں رکھ سکیں گے، وزیراعلی خیبر پختونخوا کا بانی پی ٹی آئی کو پیغام
حماد اظہر کے بعد میاں اسلم اقبال بھی منظر عام پر آ گئے
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مراد سعید تاحال روپوش ہیں
حماد اظہر پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اورسیکریٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی
موثر قیادت کے لیے گراؤنڈ پر موجود ہونا اور قائد عمران خان تک براہ راست رسائی ضروری ہے۔
حماد اظہر کا بھی الیکشن سے دستبرداری کا اعلان
وکیل نے اپیل واپس لے لی ، لگتا ہے حماد اظہر سرنڈر نہیں کرنا چاہتے ، جسٹس جمال
لاہور: پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے والد میاں اظہر کو گرفتار کرلیا گیا
میاں اظہر لاہور میں قومی اسمبلی کی نشست پر انتخاب لڑ رہے ہیں
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے این اے 129 سے کاغذات نامزدگی جمع
پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی این اے 263سے جمع
پارٹی چھوڑنے والوں کی واپسی، پی ٹی آئی نے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
پارٹی چھوڑنے والوں کی بڑی تعداد واپسی کی خواہش مند ہے، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف کا آئی ایم ایف معاہدے کا خیر مقدم
آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی، حماد اظہر
مسلسل اطلاعات آ رہی ہیں کہ عمران خان پر تشدد کیا جا رہا ہے، حماد اظہر
یاد رکھیں اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو یہ قوم معاف نہیں کرے گی
عمران خان پر دوران گرفتاری تشدد کرنے کی اطلاعات ہیں، حماد اظہر
عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے، انہوں نے کوئی گناہ نہیں کیا