آج حج 2026 کے لئے لازمی رجسٹریشن کا آخری دن ہے
اب تک دو لاکھ عازمین حج رجسٹریشن کرا چکے ہیں، وزارت مذہبی امور
حج کا آخری مرحلہ ، بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے کا عمل شروع
حجاج جانوروں کی قربانی کے بعد سر منڈوائیں گے اور احرام کھول دیں گے
چھوٹے بچوں کو حج پر لے جانے پر پابندی
فیصلہ ہجوم سے بچنے اور بچوں کی حفاظت کیلئے کیا ، سعودی وزارت حج و عمرہ
کوٹہ بڑھانے کی درخواست منظور ، 10 ہزار اضافی پاکستانی حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے
اسحق ڈار کے رابطہ کرنے پر سعودی وزیر خارجہ نے کوٹہ میں توسیع کی منظوری دی
سعودی حکومت نے عازمین حج کیلئے میننجائٹس ویکسین لازمی قرار دیدی
ویکسینیشن کے بغیر حج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، سعودی وزارت حج و عمرہ
سرکاری حج اسکیم درخواست جمع کروانے والے تمام امیدوار کامیاب قرار
کوٹہ سے کم درخواستیں جمع ہونے والی کی وجہ سے قرعہ اندازی نہیں ہو گی
سرکاری حج سکیم، درخواستوں کی تاریخ میں توسیع کا امکان، فیصلہ آج ہوگا
درخواستیں مکمل ہونے کے بعد حج پروازوں کے شیڈول کو حتمی شکل دی جائیگی، ترجمان مذہبی امور
حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ
عازمین حج کی آسانی کیلئے نامزد بینک ہفتہ اور اتوار کو دن ڈھائی بجے تک کھلے رہینگے، ترجمان اسٹیٹ بینک
10 روز میں ریکارڈ 29 ہزار حج درخواستیں موصول
عازمین حج کو قربانی کیلئے 55 ہزار 500 روپے جمع کرانا ہوں گے
حج سیزن کے اختتام اور گرمی کی وجہ سے عمرہ پیکج کی قیمت میں نمایاں کمی
طلب گھٹنے پر 25فیصد تک رعایت دی جارہی ہے، 3200درہم سے شروع ہونے والا پیکج 2500پر آگیا