جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے فورم پر ایک ساتھ چلنے کا فیصلہ
اجلاس میں شبلی فراز، اسد قیصر، بیرسٹر گوہر، کامران مرتضی، غفور حیدری شریک ہوئے
سینیٹ میں جے یو آئی (ف) کے اپوزیشن میں بیٹھنے سے نمبر گیم تبدیل
سینیٹ میں حکمران اتحاد کے نمبر 59 رہ گئے، اپوزیشن اتحاد کے نمبر26 ہوگئے
پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان اتحاد سے متعلق اہم پیشرفت
بانی پی ٹی آئی کے ساتھ بے انصافی نہیں ہونی چاہیے، ان کے حوالے سے عدالت جو بھی فیصلہ کرے گی اعتراض نہیں ہوگا،حافظ حمداللہ
جے یو آئی ف کا جمعہ کو ملک بھرمیں یوم احتجاج منانےکااعلان
اگر مسلم دنیا صرف2 روز کے لیے تیل بند کر دے امریکہ اور اسرائیل گھٹنے ٹیک دیں گے،غفور حیدری
حکومت فوری مستعفی ہو اور دوبار ہ الیکشن کرائے جائیں، مولانا فضل الرحمان
موجودہ حکومت انتہائی کمزور، مجھے نہیں لگتا کہ ڈیلیور کر سکے گی، سربراہ جے یو آئی ف
2018میں دھاندلی ہوئی تو ہم نے تحریک چلائی تھی ، مولانا فضل الرحمان
ہم نے ہمیشہ ملکی مفاد کو سامنے رکھ کر سیاست کی ہے ، سربراہ جے یو آئی
جے یو آئی کے کوٹے پر نامعلوم خاتون کی رکن قومی اسمبلی بننے کا انکشاف
مولانا فضل الرحمان کا الیکشن کمیشن سے تحقیقات کا مطالبہ
جے یو آئی(ف) نے بھی سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کی مخالفت کر دی
یہ سیٹیں ان پارٹیوں میں تقسیم ہوسکتی ہے جنہوں نے لسٹ فراہم کی تھی، کامران مرتضی کے دلائل
انتخابات میں مبینہ دھاندلی: جمعیت علمائے اسلام کا تحریک چلانے کا اعلان
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان اجلاس سے خطاب کریں گے،پہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا
این اے 32: ٹکر کا مقابلہ، کس کا پلڑہ بھاری؟
غلام احمد بلور کے مقابلے میں پی ٹی آئی کے آصف خان اور جے یو آئی ف کے حسین احمد مدنی الیکشن لڑرہے ہیں
این اے 6: ٹکر کا مقابلہ، کون کس پر بھاری؟
سراج الحق، پی ٹی آئی کے بشیر خان، اے این پی کے حاجی بہادر شاہ اور جی یوآئی ف کے محمد شیر خان مدمقابل ہیں
بڑی سیاسی جماعتیں اپنی خواتین امیدواروں کو 5 فیصد ٹکٹ دینے میں ناکام
بلوچستان اسمبلی کے لئے جمعیت علماء اسلام، عوامی نیشنل پارٹی، پی پی پی، مسلم لیگ (ن) نےخواتین کے لئے مقرر ہدف سے کم ٹکٹ دیئے
قومی اسمبلی کے 35 فیصد حلقوں میں آزاد امیدواروں کا راج
65 فیصد امیدواروں کا تعلق تقریبا دو درجن سیاسی جماعتوں سے ہے
این اے 44 : ٹکر کا مقابلہ، کس کا پلڑا بھاری؟
تحریک انصاف کے علی امین گنڈاپور کو اپنے سیاسی مخالفین پر برتری حاصل ہے
سیاسی جماعتوں اور ان کی حمایت یافتہ خواتین امیدواروں کی تفصیلات آ گئیں
تحریک انصاف کی حمایت یافتہ 20 خواتین قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر الیکشن لڑ رہی ہیں
2024 کا انتخاب لڑنے والے 42 فیصد سابق ایم این ایز نے اپنی وفاداریاں تبدیل کرلیں
تحریک انصاف کے 107 سابق ایم این ایز نے پارٹی چھوڑ دی
این اے 46 سے جے یو آئی ف امیدوار فائرنگ سے زخمی
امیدوار برائے قومی اسمبلی کو زخمی حالت میں پمز اسپتال منتقل کردیا گیا
پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی آغاز گنڈا پور جے یو آئی میں شامل ہو گئے
سیٹ جیت کر جمعیت علمائے اسلام کو تحفے میں دوں گا، سابق ایم پی اے
جے یو آئی (ف) اور ایم کیو ایم کا کاغذات نامزدگی کی وصولی کے دن بڑھانے کا مطالبہ
کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے وقت کو 7 دن سے کم کر کے 4 کیا جاسکتا ہے، خط میں موقف
مارنے والوں سے بچانے والا زیادہ طاقتور ہے، حافظ حمد اللہ
قیام پاکستان سے اب تک ہمارے پاس شہادتوں کی لمبی فہرست ہے

