بابر اعظم ورلڈ کلاس پلیئر ہیں، وہ ردھم میں واپس آئیں گے، کین ولیمسن

راچن رویندرا بہتری کی جانب گامزن ہے، دیکھتے ہیں وہ کتنی تیزی سے ریکور کرتے ہیں۔

بابراعظم کا موبائل فون گم گیا

بابر اعظم نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے فالوورز کو اپنی پریشانی سے آگاہ کیا ہے۔

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، بابر اعظم کی 4 درجے تنزلی، سلمان آغا کی ترقی

انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا دوسرا نمبر

بابر اعظم ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ 10 سے بھی باہر ہوگئے

بابر اعظم نے بنگلادیش کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز کی چار اننگز میں مجموعی طور پر 64 رنز بنائے

جتنا چانس بابراعظم کو ملا اتنا کسی کو نہیں ملا، شاہدآفریدی

کپتان بدلنا ہے یا کوچ ایک بارفیصلہ کرلیں،پھران کو ٹائم دیں،جو بھی سرجری کرنی ہے ایک ہی بار کرلیں، سابق کپتان

ٹی 20 ورلڈکپ،بابر اعظم نے غلطیوں کا اعتراف کرلیا

ہمیں مائنڈ سیٹ نہیں ہمیں گیم کی آگاہی کی ضرورت ہے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم

بابر اعظم نےکپتانی نہیں مانگی، دوبارہ کپتان کرکٹ بورڈ نے بنایا،امام الحق

اس ٹیم کو بابر کی دوستی یاری کی ٹیم کہا جاتا ہے جوکہ غلط ہے،بیٹر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024، قومی ٹیم کا بیلنس بظاہر آئوٹ، اوپننگ جوڑی کون؟

بھارت کیخلاف شاہین اور نسیم شاہ کے ساتھ محمد عامر زیادہ موثر ہوسکتے ہیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، تیسرے نمبر پر بیٹنگ کریں، بابر اعظم کو شعیب ملک کا مشورہ

اعظم خان کو نکال کر آل راؤنڈر کھلایا جائے، رمیز راجا کی رائے

ٹاپ اسٹوریز