وزیراعظم کی کراچی میں منصوبے تیز کرنے کی ہدایت 

کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے جس کا ملکی معیشت کے استحکام و ترقی میں کلیدی کردار ہے، وزیراعظم

پاکستان نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے ستوال سیکٹر میں ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا، ڈی جی آئی ایس پی آر

محمد عباس وزڈن ٹیسٹ ٹیم میں شامل

عالمی نمبر ایک بلے باز ویرات کوہلی ایک مرتبہ پھر وزڈن  ٹیسٹ ٹیم کا ناصرف حصہ ہیں بلکہ انہیں اس ٹیم کی قیادت بھی سونپی گئی ہے

نیب کی شاہد خاقان کے خلاف تحقیقات کی منظوری

نیب  کے ایگزیکٹوبورڈ کے اجلاس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف تحقیقات کی منظوری دی گئی۔

ای سی ایل میں شامل 172 افراد کے نام نظرثانی کمیٹی کو بھیجنے کا فیصلہ

اشیائے ضروریات کے مہنگائی انڈیکس کا جائزہ لیا جا رہا ہے، فواد چوہدری کی پریس بریفنگ 

پاکستان کا نریندر مودی کو منہ توڑ جواب

بھارت میں انتخابات ہیں اور پاکستان مخالف بیانات سیاسی قیادت کا سیاسی حربہ ہے، دفتر خارجہ 

مری میں برفباری،اسلام آباد میں بارش،سردی میں اضافہ

 اسلام آباد میں بارش اور مری میں برف باری سے ٹھنڈ میں  مزید اضافہ ہوگیا۔

شہباز شریف کے مہروں میں خرابی کی علامات

شہباز شریف کے مہروں میں خرابی کی علامات ہیں، ایم آر آئی رپورٹ

پاک فوج نے جاسوس بھارتی کواڈ کوپٹر مار گرایا

اسلام آباد: پاک فوج نے باغ سیکٹر میں جاسوس بھارتی کواڈ کوپٹر مار گرایا۔  ڈی جی آئی ایس پی آر

زارنک سدھوا  نے بنائے ‘جھٹ پٹ جھینگے ‘

سردی کے موسم میں سی فوڈز کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے اورمچھلی اور جھینگے اس موسم کی مرغوب غذاؤں میں شمار کیے جاتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز